پی ٹی آئی کے صدر ممنون حسین نے جان بوجھ کر اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب کیا۔
ابصار عالم کے تبصرے کے جواب میں اس بات کا context کیا ہے؟پی ٹی آئی کے صدر ممنون حسین نے جان بوجھ کر اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب کیا۔
آ بیل میری مس کو مارکیپشن دیجیے۔
"عقل بڑی کہ بھینس۔۔۔؟؟؟"کیپشن دیجیے۔
کچھ پلے نہیں پڑا۔ نارنجی رنگ سے تو ہندوتوا میٹنگ لگ رہی ہےسمجھ جائیں تو مسکرا لیں۔
مودی جی پر بھی ہار؟سمجھ جائیں تو مسکرا لیں۔
تصویر پر ہار کا مطلب ہوتا کہ یہ صاحب آنجہانی ہو چکے ہیں۔کچھ پلے نہیں پڑا۔ نارنجی رنگ سے تو ہندوتوا میٹنگ لگ رہی ہے
شاید اس وجہ سے چوہدری جی نے مسکرانے کی دعوت عام دی ہے۔مودی جی پر بھی ہار؟
سمجھ جائیں تو مسکرا لیں۔
مودی جی پر بھی ہار؟
تصویر پر ہار کا مطلب ہوتا کہ یہ صاحب آنجہانی ہو چکے ہیں۔
مسکرائیں گے تو تب جب اصل میں ہار پڑے گاشاید اس وجہ سے چوہدری جی نے مسکرانے کی دعوت عام دی ہے۔
اٹل جی پہ تو آج پڑ گیامسکرائیں گے تو تب جب اصل میں ہار پڑے گا
مودی اور یوگی دونوںمودی جی پر بھی ہار؟
کس بھی دیہانت پر مسکرانا مناسب نہیں ہوتا۔ پر چلیں بھارتی محفلین سے چھوٹ لئے لیتے ہیں۔مسکرائیں گے تو تب جب اصل میں ہار پڑے گا
واجپائی ایسے شخص نہیں تھے جن کی وفات پر مسکرایا جائے۔اٹل جی پہ تو آج پڑ گیا