آج کی تصویر

عقل بڑی کہ بھینس ؟؟؟

gplus_180873445.jpg
ویسے تو یہ تصویر پہلے بھی آ چکی ہے۔
ہماری قانون شکنی تو اب بہت عام ہو چکی ہے۔
مگر بھینسوں کو درست راستے سے لانے والا بھی انسان ہی ہے۔ اگر وہ غلط راستے سے آتا تو بھینسیں بھی وہیں سے آتیں۔
 
عرفان سعید

محفلین
مگر بھینسوں کو درست راستے سے لانے والا بھی انسان ہی ہے۔ اگر وہ غلط راستے سے آتا تو بھینسیں بھی وہیں سے آتیں۔
اس انسان کو ضرور تلاش کرنا چاہیے جس نے بھینسوں کو قانون کی راہ دکھائی۔
ضرور ہماری قوم کو بھی دکھا دے گا۔
 
ویسے تو پُر مزاح کی ریٹنگ دی ہے۔
لیکن قوم کے ان عمومی رویوں پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔
ویسے تو یہ تصویر پہلے بھی آ چکی ہے۔
ہماری قانون شکنی تو اب بہت عام ہو چکی ہے۔
مگر بھینسوں کو درست راستے سے لانے والا بھی انسان ہی ہے۔ اگر وہ غلط راستے سے آتا تو بھینسیں بھی وہیں سے آتیں۔
آپ بھائی صاحبان کی بات بھی درست ہے ، مگر ہم روڑ پار جانے کے لیے پل کا استعمال نہیں کرتے کیونکہ ہمیں پل پر چڑھنے سے بہت ڈر لگاتا ہے ۔:noxxx:
 
ویسے تو یہ تصویر پہلے بھی آ چکی ہے۔
ہماری قانون شکنی تو اب بہت عام ہو چکی ہے۔
مگر بھینسوں کو درست راستے سے لانے والا بھی انسان ہی ہے۔ اگر وہ غلط راستے سے آتا تو بھینسیں بھی وہیں سے آتیں۔
کوئی اللہ کا بندہ یہ نکتہ بھی تو اٹھا دے کہ مستورات کون سی انوکھی قانون شکنی کرتی ہیں! :sneaky:
 
اور گاڑی کے نیچے آنے سے ڈر نہیں لگتا؟
وہ تو ہم اپنے دیدے کھول کر چوکنے ہو کر روڑ پار کرتے ہیں ،
مگر جب پل پر چڑھتے ہیں تو پل کی سرسراہٹ جو نیچے روڑ پر گزرنے والے ٹریفک کی رفتار سے پل میں پیدا ہوتی ہے وہ ہمارے جسم ناتواں میں خوف کی لہر جاگتی ہے ۔
 
فرقان احمد

محفلین
ویسے مجھے تو یہی اچھا لگا۔ حقیقی رنگ
اُمید ہے، آپ کی یہ پسندیدگی فقط دیگچے کی حد تک محدود رہی ہو گی۔ :)

یہ بھی غنیمت ہے کہ دیگچے کے عین نیچےموجود تجلیات آپ کی نگاہ سے محفوظ و مامون رہیں؛ آپ حقیقی رنگ بھرنے کے لیے کوئی اور مطالبہ بھی کر سکتے تھے
 
ہاہا
اس لیے حقیقت نہیں حقیقی رنگ کہا۔ :p
ویسے اگر دیگچے میں مصنوعیت ہوتی تو میں شیئر بھی نہ کرتا۔ :)
 
La Alma

لائبریرین
FB_IMG_1536989404517.jpg

ایک ہوٹل کا استقبالیہ
لگتا ہے ان صاحب کی کڑاہی تیار ہو رہی ہے۔ مجھے تو کچھ مضحکہ خیز لگا۔ دیگچہ صرف ڈسپلے کے لیے ہوتا تو زیادہ بہتر لگتا۔ اگر بطور ریسیپشن کاؤنٹر ہی استعمال کرنا تھا تو دیگچے کو ڈھک کر کاؤنٹر کا کام لیتے اور ان صاحب کو پیچھے بٹھاتے ۔
 
The-worlds-most-dangerous-way-was-again-opened-for-tourists.jpg

چین کے پہاڑوں میں تعمیر کردہ دنیا کے سب سے خطرناک ترین راستے کو مرمت کے بعد پھر سے سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔

چین میں بلند وبالا پہاڑوں پر تعمیر کیے جانے والے اس کئی سوسال پرانے فٹ پاتھ کو دنیا کا سب سے خطرناک ترین راستہ کہا جاتا ہے۔
 
Top