زیک
مسافر
واقعی دلچسپ تصویر ہے۔ہاہا
اس لیے حقیقت نہیں حقیقی رنگ کہا۔
ویسے اگر دیگچے میں مصنوعیت ہوتی تو میں شیئر بھی نہ کرتا۔
کہاں کی ہے؟
ایک ہوٹل کا استقبالیہ
واقعی دلچسپ تصویر ہے۔ہاہا
اس لیے حقیقت نہیں حقیقی رنگ کہا۔
ویسے اگر دیگچے میں مصنوعیت ہوتی تو میں شیئر بھی نہ کرتا۔
کہاں کی ہے؟
ایک ہوٹل کا استقبالیہ
جس دوست نے فیس بک پر پوسٹ کی تھی، اسے بھی نہیں معلوم۔واقعی دلچسپ تصویر ہے۔
کہاں کی ہے؟
واقعی دلچسپ تصویر ہے۔
کہاں کی ہے؟
جس دوست نے فیس بک پر پوسٹ کی تھی، اسے بھی نہیں معلوم۔
تصویر تو جہاں کی بھی ہے تاہم سب سے زیادہ دلچسپ تبصرے یہاں پڑھنے کو ملے۔
واقعی دلچسپ تصویر ہے۔
کہاں کی ہے؟
ریڈٹ سورس کے مطابق کویت کی ہےجس دوست نے فیس بک پر پوسٹ کی تھی، اسے بھی نہیں معلوم۔
لگتا ہے ورلڈ ٹور پر نکل رہے ہیں
موچھ نہیں تے کوچھ نہیں
کیپشن دیجیے۔