ہمیں دشمن کے بچوں کو چلانا ہے۔سخت حفاظتی انتظامات کو بروئے کار لاتے ہوئے جدید ترین اسلحہ محاذ جنگ کی طرف رواں دوں ۔
See no Evil, Hear no Evil, Speak no Evil
کیپشن دیجیے۔
تبصرہ محفوظ کہاں سر، یہ تو طشت از بام ہے!تبصرہ محفوظ ہے۔
ہیلمٹ پہن کر 'پھٹپھٹیا' چلائیںتبصرہ محفوظ کہاں سر، یہ تو طشت از بام ہے!
واہ چوہدری جی ، بہت عمدہ ۔ہیلمٹ پہن کر 'پھٹپھٹیا' چلائیں
بارڈر پر سائیکل ریس کا مقابلہ تھا؟سخت حفاظتی انتظامات کو بروئے کار لاتے ہوئے جدید ترین اسلحہ محاذ جنگ کی طرف رواں دوں ۔
Wao, Only for women?See no Evil, Hear no Evil, Speak no Evil
میرا خیال ہے کہ یہ قول وویمن سپیسیفک تو کہیں سے بھی نہیں ہے۔ ہاں اس تصویر پر اگر آپ کا اعتراض ہے تو شاید آپ کا مشاہدہ درست ہو اور بنانے والے نے اسی تناظر میں بنائی ہو۔Wao, Only for women?
جی بالکل، میں تصویر کے متعلق ہی بات کر رہی تھی۔میرا خیال ہے کہ یہ قول وویمن سپیسیفک تو کہیں سے بھی نہیں ہے۔ ہاں اس تصویر پر اگر آپ کا اعتراض ہے تو شاید آپ کا مشاہدہ درست ہو اور بنانے والے نے اسی تناظر میں بنائی ہو۔