آج کی تصویر

یہ تصویر جہاں کی بھی ہے
وہاں ڈسپلین کی قدر ہوگی
یہ تصویر گورنمنٹ سکول باگڑیاں والا کی ہے۔ فوٹو گرافر نے کہا کہ اسے یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ لڑکیوں کے گزرنے پر سب لڑکے دوسری طرف منہ کر کے کھڑے ہو گئے۔
 
Top