عینک والا جن پی ٹی وی کا معروف ترین ڈرامہ سیریل یاد آگیا۔۔۔
ویسے اس کام سے نبی اکرم ﷺ نے منع فرمایا ہے ۔۔۔
سیدنا ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ
بے شبہہ رسول اللہﷺ نے قزع سے منع فرمایا ۔
نافعؒ سے پوچھا گیا :قزع کے کیا معنی ہیں؟
انھوں نے جواب دیا:لڑکے کے سر کا بعض حصہ مونڈ دینا اور کچھ حصے پر بال رہنے دینا قزع ہے۔بخاری مسلم
4195 حدثنا أحمد بن حنبل حدثنا عبد الرزاق حدثنا معمر عن أيوب عن نافع عن ابن عمر أن النبي صلى الله عليه وسلم رأى صبيا قد حلق بعض شعره وترك بعضه فنهاهم عن ذلك وقال احلقوه كله أو اتركوه كله
سنن ابو داؤد
بعض حلق بعض ترک کی ممانعت