عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ڈی سی نوشہرو فیروز کے دفتر میں دستیاب ہےملا کہاں سے؟
ڈی سی نوشہرو فیروز کے دفتر میں دستیاب ہےملا کہاں سے؟
محمد وارث صاحب کو احتیاطاً ٹیگ کیے دیتے ہیں
اےوی ٹھیک اےیہاں ہتھیار رکھنا عام ہو گا۔ یہ شاید خود کش جیکٹ یا بارودی مواد کی تلاشی لے رہا ہے۔
میں نے بھی اسی لیے پو سٹ کی کہ شاید کوئی ڈر جائےمحمد وارث صاحب کو احتیاطاً ٹیگ کیے دیتے ہیں
تمباکو کا چورا پلوسہ کی لکڑیوں کو جلانے کے بعد بچ جانے والی راکھ ایک سفید قسم کا کیمیکل پتہ نہیں چونا ہوتا ہے یا کچھ اور اور نسوار کا کلر اور ذائقے کے لئیے الائچینئی ڈی پی
نسوار کے اجزائے ترکیبی کیا ہوتے ہیں ؟
شکریہ چوہدری جینئی ڈی پی
پودینے کا ست ہوتا ہےایک سفید قسم کا کیمیکل پتہ نہیں چونا ہوتا ہے یا کچھ اور
اچھااااااا چوہدری جی دکان کھولنی ہے.پودینے کا ست ہوتا ہے
نا لکا۔۔۔ فیکٹری لگانی ہےاچھااااااا چوہدری جی دکان کھولنی ہے.
فیکٹری لگا لو ٹیکس فری ہے. نسوار پر ٹیکس کا خیال ابھی تک حکومت کو نہیں آیا.نا لکا۔۔۔ فیکٹری لگانی ہے
ادھر صوابی میں زمین کیا بھاؤ ہے ؟فیکٹری لگا لو ٹیکس فری ہے. نسوار پر ٹیکس کا خیال ابھی تک حکومت کو نہیں آیا.
کمرشل 6 سے 8 لاکھ مرلہ آبادی 1 سے چار لاکھ زرعی نہری 8 لاکھ تک کنالادھر صوابی میں زمین کیا بھاؤ ہے ؟
تو آپ نے پہلا پیار پا لیا ہے ؟پٹھان کی جان ہوتا ہے ان کا پہلا پیار ہوتا ہے ایک چھونڈی نسوار
نہیں چوہدری جی کبھی کبھی ٹرائی کرتے ہیں. لیکن عادت نہیں ہے. ویسے بھی نسوار کونسی اچھی چیز ہے. ویسے نسوار کا نشہ سر چھڑ کر بولتا ہےتو آپ نے پہلا پیار پا لیا ہے ؟