عبدالقیوم چوہدری
محفلین
چھباژ پائین ہوراں وی اے ٹویٹی سی انگریزی نال
Truly moving ... Restores our faith in shared humanity
چھباژ پائین ہوراں وی اے ٹویٹی سی انگریزی نال
ہاہا ہا لاجواب مزاح ہے ہم بحث وتمحیص کو یہیں پے فل سٹاپ لگاتے ہیں محترم ڈاکٹرعامر شہزاد صاحب خوش رہیں بئی ہمیں تو خوش کیا اس مزاح نے ۔۔آج کی تصویر بہت پُرانی اور زبردست لڑی ہے ۔۔ برائے مہربانی اس سے بحث کو دور رکھیں ۔
۔۔۔۔
اے ڈیلیٹ ہو گئی تے تصویراں تواڈے مَتھے تے لانیاں نیں
چوری سے بچنے کا اٹوٹ الارم
تصویر میں پاکستان کا ذکر کہاں ہے !!!واہ پاکستانیوں کا بھی جواب نہیں ۔۔
تصویر میں پاکستان کا ذکر کہاں ہے !!!
ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔چوری سے بچنے کا اٹوٹ الارم
ایسے انوکھے کام پاکستانی ہی کرتے ہیں۔۔تصویر میں پاکستان کا ذکر کہاں ہے !!!
رومانہ چوہدری
آپ کو غلط فہمی ہےایسے انوکھے کام پاکستانی ہی کرتے ہیں۔۔
وجہ آپ نے خود بتا دی ہے۔اس کے لیے ناپسندیدگی کی وجہ ؟؟
یقینا ۔۔۔بہت سے لوگ ہیں اور بھی ممالک سے تعلق رکھنے والے جو ایسے کام کرتے ہیں کہ بعض دفعہ ہم انگشت بدنداں رہ جاتے ہیں میں پاکستانیوں کی بات کر رہاتھا اتنا سستہ اور خستہ کام یہی کر سکتے ہیںآپ کو غلط فہمی ہے
جب تصویر میں ایسا کچھ نہیں ہے تو پاکستان کو سنگل آؤٹ نا کیجیے شکریہیقینا ۔۔۔بہت سے لوگ ہیں اور بھی ممالک سے تعلق رکھنے والے جو ایسے کام کرتے ہیں کہ بعض دفعہ ہم انگشت بدنداں رہ جاتے ہیں میں پاکستانیوں کی بات کر رہاتھا اتنا سستہ اور خستہ کام یہی کر سکتے ہیں
شکرااپنے ملک کی چاہت ہے یہ تو ہے نا؟؟ حرف نہیں آنے دینا ملک وملت کی عزت پرچاہے سر بھی کٹ جائے ۔۔جب تصویر میں ایسا کچھ نہیں ہے تو پاکستان کو سنگل آؤٹ نا کیجیے شکریہ
اس سے آگے بھی تھا کچھ یہ انڈہ بھی ٹھا نیچے اور پتیلی بھی الٹی ۔۔ہاہاہا