سید لبید غزنوی
محفلین
کیا نسوار نشہ نہیں ہے اور اپنی آنکھیں کھلی رکھا کریں مراسلہ پڑھتے ہوئے ۔۔نسوار کا نہیں میں نشہ آور چیز کا کہا ہے ۔۔اور پھر یہ میری بات نہیں ہے رسول اللہ کی بات ہے ۔۔نسوار سے کونسی فحاشی عام ہوتی ہے.
کیا نسوار نشہ نہیں ہے اور اپنی آنکھیں کھلی رکھا کریں مراسلہ پڑھتے ہوئے ۔۔نسوار کا نہیں میں نشہ آور چیز کا کہا ہے ۔۔اور پھر یہ میری بات نہیں ہے رسول اللہ کی بات ہے ۔۔نسوار سے کونسی فحاشی عام ہوتی ہے.
اس جملہ میں سے شاید اور نہیں نکال دیں۔۔تمباکو اور نسوار شاید حرام نہیں ہے.
یہ الفاظ آپ کے ہی ہیں نسوار نشہ ہے ۔۔اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔نسوار کا نشہ
یہ تو لگتا ہے بلاول نے سکارف پہنا ہوا ہے ۔۔۔؟؟
نا لکا۔۔۔ فیکٹری لگانی ہے
کیا نسوار نشہ نہیں ہے
میرے محدود علم کے مطابق حدیث میں نشے کو حرام بتایا گیا ہے، اور نشے کی تعریف (میری معلومات کے مطابق) یہ ہے کہ جسے استعمال کرنے سے (عمومی حالات میں) آدمی اپنے ہوش وحواس سے بیگانہ ہوجائے۔ (اگر کسی کو شراب کی پوری بوتل چڑھانے سے بھی نشہ نہیں ہوتا تو شراب اس کے لیے حلال نہیں ہوجائے گی اور نہ ہی اس خاص شخص کے نشے کی حد کو معیار بناکر نشے کی حرمت متعین کی جائے گی) جبکہ نسوار، سگریٹ، پان وغیرہ سے کسی کو متلی، سر چکرانا وغیرہ تو ہوسکتا ہے تاہم ایسی کیفیت میں بھی اسے اپنا نام، جگہ وغیرہ کا ادراک ہوتا ہے مطلب وہ اپنے ہوش وحواس میں رہتا ہے۔اس جملہ میں سے شاید اور نہیں نکال دیں۔۔
میرے محدود علم کے مطابق حدیث میں نشے کو حرام بتایا گیا ہے، اور نشے کی تعریف (میری معلومات کے مطابق) یہ ہے کہ جسے استعمال کرنے سے (عمومی حالات میں) آدمی اپنے ہوش وحواس سے بیگانہ ہوجائے۔ (اگر کسی کو شراب کی پوری بوتل چڑھانے سے بھی نشہ نہیں ہوتا تو شراب اس کے لیے حلال نہیں ہوجائے گی اور نہ ہی اس خاص شخص کے نشے کی حد کو معیار بناکر نشے کی حرمت متعین کی جائے گی) جبکہ نسوار، سگریٹ، پان وغیرہ سے کسی کو متلی، سر چکرانا وغیرہ تو ہوسکتا ہے تاہم ایسی کیفیت میں بھی اسے اپنا نام، جگہ وغیرہ کا ادراک ہوتا ہے مطلب وہ اپنے ہوش وحواس میں رہتا ہے۔
ہاں جہاں تک ان اشیاء کے استعمال سے صحت کی خرابی کا تعلق ہے اس پہلو سے شریعت میں ضرور ممانعت ہوسکتی ہے۔
مطالعہ فرمائیں۔۔۔
فیسبک کا نشہ فیس بک حرامیہ الفاظ آپ کے ہی ہیں نسوار نشہ ہے ۔۔اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔
نسوار اور تمباکو نوشی کرنے سے انسان اپنے ہوش و حواس میں رہتا ہے. ہاں اسکی عادت ہوجاتی ہے. اور عادت تو چائے اور کافی کی بھی ہوجاتی ہے. پھر تو وہ بھی حرام ہے.کیا نسوار نشہ نہیں ہے اور اپنی آنکھیں کھلی رکھا کریں مراسلہ پڑھتے ہوئے ۔۔نسوار کا نہیں میں نشہ آور چیز کا کہا ہے ۔۔اور پھر یہ میری بات نہیں ہے رسول اللہ کی بات ہے ۔۔
لیکن اقتباس آپ نے نسوار کی تصویر کا لیا تھاکیا نسوار نشہ نہیں ہے اور اپنی آنکھیں کھلی رکھا کریں مراسلہ پڑھتے ہوئے ۔۔نسوار کا نہیں میں نشہ آور چیز کا کہا ہے ۔۔اور پھر یہ میری بات نہیں ہے رسول اللہ کی بات ہے ۔۔
نسوار میں نشہ تو نہیں ہوتا ؟؟ ہے نا؟؟لیکن اقتباس آپ نے نسوار کی تصویر کا لیا تھا
ہوش وحواس میں رہنا شریعت میں معیار نہیں ہے حرمت کے لیے ۔۔۔تاویلیں کرنا بھی کوئی آپ سے سیکھے ۔۔تاویلیں وہ لوگ کرتے ہیں جو صحیح بات سے فرار چاہتے ہیں ۔۔کوئی راہ نکالنا چاہتے ہیں اپنے لیے ۔۔جیسے ملاں اور مولوی کرتے ہیں ۔۔جب بات ذاتیات پر آتی ہے تو اپنے لیے کوئی نا کوئی دلیل تلاش کرلیتے ہیں جواز کے لیے ۔۔نسوار اور تمباکو نوشی کرنے سے انسان اپنے ہوش و حواس میں رہتا ہے. ہاں اسکی عادت ہوجاتی ہے. اور عادت تو چائے اور کافی کی بھی ہوجاتی ہے. پھر تو وہ بھی حرام ہے.
نسوار اور تمباکو نوشی کرنے سے انسان اپنے ہوش و حواس میں رہتا ہے. ہاں اسکی عادت ہوجاتی ہے. اور عادت تو چائے اور کافی کی بھی ہوجاتی ہے. پھر تو وہ بھی حرام ہے.
لیکن اقتباس آپ نے نسوار کی تصویر کا لیا تھا
ہوش وحواس میں رہنا شریعت میں معیار نہیں ہے حرمت کے لیے ۔۔۔تاویلیں کرنا بھی کوئی آپ سے سیکھے ۔۔تاویلیں وہ لوگ کرتے ہیں جو صحیح بات سے فرار چاہتے ہیں ۔۔کوئی راہ نکالنا چاہتے ہیں اپنے لیے ۔۔جیسے ملاں اور مولوی کرتے ہیں ۔۔جب بات ذاتیات پر آتی ہے تو اپنے لیے کوئی نا کوئی دلیل تلاش کرلیتے ہیں جواز کے لیے ۔۔
لگانی سے لگانا تک کے سفر کو میں کسی پیرائے میں سمجھوںتصحیح: نا لکا۔۔۔ فیکٹری لگانا ہے۔