بہت خوبکس کس کو یہ گھر چاہیے ۔۔۔۔؟؟؟
محترم اپنا تعارف کروائیں تعارف والی لڑی میں۔۔جزاک اللہبہت خوب
آخر ایک دن کوچ کر جائیں گے. اس دنیا سے. اللہ نے جتنا دیا ہے اس پر شکر ہے.کس کس کو یہ گھر چاہیے ۔۔۔۔؟؟؟
فرائنگ پیناس سے آگے بھی تھا کچھ یہ انڈہ بھی ٹھا نیچے اور پتیلی بھی الٹی ۔۔ہاہاہا
انڈا کیا، سرکار، اس طرح تو فردوس عاشق اعوان کو بھی ڈالا جا سکتا ہے بوتل میں!انڈے کو بوتل میں ڈالنے کا طریقہ
غور سے دیکھنے کا شکریہ
جی عنقریب میں تعارف پیش کرتا ہوں۔محترم اپنا تعارف کروائیں تعارف والی لڑی میں۔۔جزاک اللہ
معلوم ہوتا ہے کہ موصوف نے اس تجربہ سے پہلے یہ بوتل ایک سانس میں چڑھائی ہے.انڈے کو بوتل میں ڈالنے کا طریقہ
غور سے دیکھنے کا شکریہ
بڑی پہچان اے وئیمعلوم ہوتا ہے کہ موصوف نے اس تجربہ سے پہلے یہ بوتل ایک سانس میں چڑھائی ہے.
ہا ہا ہا ۔۔۔۔انڈا کیا، سرکار، اس طرح تو فردوس عاشق اعوان کو بھی ڈالا جا سکتا ہے بوتل میں!
معلوم ہوتا ہے کہ موصوف نے اس تجربہ سے پہلے یہ بوتل ایک سانس میں چڑھائی ہے.