آج کی تصویر

محمدظہیر

محفلین
lIRU.gif
ہاہاہا زبردست!
 

یاز

محفلین
لیلیٰ پیک، گلگت
FB_IMG_1486701142744_zpsqq8x4yjz.jpg


جی اے خان بھائی، لیلیٰ تک پہنچنے کا راستہ ایسا ہی ہے. :)
زبردست۔ لیلیٰ پیک کسی پینسل کی تراشیدہ نوک کی مانند ہونے کی وجہ سے اپنی ایک الگ شناخت رکھتی ہے۔
نیز یہ کہ لیلیٰ پیک کو گلگت کی بجائے سکردو لکھنا زیادہ قریب تر ہو گا۔ اصل مقام ہوشے ویلی ہے۔
 

یاز

محفلین
ترکمانستان میں دروازہء جہنم (انگلش میں ڈور ٹو ہیل) نامی گڑھے میں گزشتہ 46 سال سے مسلسل آگ جل رہی ہے۔ اس آگ کا مقصد اس گڑھے سے نکلنے والی میتھین گیس کو جلانا ہے تا کہ ان جلی گیس ہوا میں شامل ہو کر ماحول کو آلودہ نہ کرے۔ مزید تفصیل

4619013557_c2a641a4a9_b.jpg
 

arifkarim

معطل
لو جی یہ پاکستان کونصلیٹ والے ہماری تین دن کی مشقت بڑھانے پر تُلے ہوئے ہیں، فروری کو 31 دن کر دیا۔
16649381_10154885216070450_2693892126326352851_n.jpg
ایک پاکستانی نژاد پناہ گزین کیساتھ نارویجن سرکار نے یہی سلوک کیا تھا۔ اسکو پناہ تو نہیں ملی البتہ پولیس بھی کبھی پکڑنے نہیں آئی کیونکہ کمپیوٹر سسٹم اس غلطی کو پکڑنے سے قاصر ہے۔
 

مخلص انسان

محفلین
غلط پیغام غلط سوچ
ایک بس ہے دوسرا جہاز
اگر جہاز میں بس جتنے لوگ لدے ہوئے ہوتے تو مناسب تھا۔
ہمارا پیغام صرف اتنا تھا کہ ایک طرف جانور انسانوں کی سیٹ پر بیٹھ کر سفر کرہے ہیں جبکہ دوسری طرف انسان جانوروں کی طرح بس پر لدے پڑے ہیں
خیال رہے پرندے یا کوئی پالتو جانور جہاز کے گارگو میں رکھے جاتے ہیں انہیں سیٹیں نہیں دی جاتیں
 
Top