عبدالرحیم راسخ
محفلین
کس کس کو یہ گھر چاہیے ۔۔۔۔؟؟؟
فرمان نبوی: ’’ انظروا الی من ہو اسفل منکم ولا تنظروا الی من ہو فوقکم ‘‘
ترجمہ: نبی علیہ السلام نے فرمایا ’’ اپنے سے نیچے والے کی طرف دیکھو اوپروالے کی طرف نہیں ‘‘
کس کس کو یہ گھر چاہیے ۔۔۔۔؟؟؟
بالکل جی بالکل متفق ہوں۔۔۔فرمان نبوی: ’’ انظروا الی من ہو اسفل منکم ولا تنظروا الی من ہو فوقکم ‘‘
ترجمہ: نبی علیہ السلام نے فرمایا ’’ اپنے سے نیچے والے کی طرف دیکھو اوپروالے کی طرف نہیں ‘‘
یہ اشتہار تھا ہادیہ خاتون
کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر والی لڑی کے لیے مناسب تھا۔میرے نزدیک تو مزاحیہ تصویر:ڈی۔۔کچھ غلط ہوگیا کیا؟
وہ تو مجھے پتا ہے لیکن صاحبہ لکھتے ڈر تھا کہیں طنز نا سمجھ لیں، اس لیے خاتون لکھ دیا کہ زیادہ زور اسی طرف آئےاپنی غلط فہمی دور کریں میں خاتون نہیں ہوں اچھا۔۔۔۔۔۔۔
وہاں بھی شئیر کردیا ہے کیونکہ مجھے یاد آگیا تھا یہ وہاں کرنا چاہیئےکیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر والی لڑی کے لیے مناسب تھا۔
وہ تو مجھے پتا ہے لیکن صاحبہ لکھتے ڈر تھا کہیں طنز نا سمجھ لیں، اس لیے خاتون لکھ دیا کہ زیادہ زور اسی طرف آئے
کدھر چھوٹی ہیں۔۔۔۔ جب آپ ٹیچنگ شروع کر چکی تھی، تب تو میں سکول بھی نہیں جاتا تھاآپ ہادیہ ہی کہہ لیں آپ سے چھوٹی ہوں بھیا
جی آپ واقعی نہیں جاتے تھے کیونکہ آپ کی بھی سکول جانے کی عمر گزر چکی ہے اب آپ کے بچے جاتے ہیں سکولکدھر چھوٹی ہیں۔۔۔۔ جب آپ ٹیچنگ شروع کر چکی تھی، تب تو میں سکول بھی نہیں جاتا تھا
جی آپ واقعی نہیں جاتے تھے کیونکہ آپ کی بھی سکول جانے کی عمر گزر چکی ہے اب آپ کے بچے جاتے ہیں سکول
متشکرم عزیزم استاد محترم۔۔۔۔
دو تصاویر لیکن ایک پیغام
۔
۔
۔ ۔ ۔
.