عبدالقیوم چوہدری
محفلین
تین ہوائی کمپنیاں (ایمریٹس، اتحاد اور قطر) عقاب یا باز کو لیجانے کے لیے مطلوبہ کاغذات مہیا کرنے پر کیبن تک رسائی دیتی ہیں۔ جبکہ متحدہ عرب امارات میں تو ان پرندوں کے سفر کے لیے کچھ عرصہ پہلے تک باقاعدہ پاسپورٹ کا اجراء بھی ہوتا تھا۔خیال رہے پرندے یا کوئی پالتو جانور جہاز کے گارگو میں رکھے جاتے ہیں انہیں سیٹیں نہیں دی جاتیں