جتنی بھی سیلیبرٹیز کے پیجز ہمیں فیس بک پہ نظر آتے ہیں ان میں سے زیادہ تر فین پیجز ہوتے ہیں ۔ اس طرح اوریا صاحب بھی کئی دفعہ اپنے ان فین پیجز سے لاتعلقی کا اظہار کر چُکے ہیں ۔ حتیٰ کہ آئی ایس پی آرآفیشل کے نام سے بھی فیس بُک پیج ہے جس پہ لاکھوں لائکس ہیں لیکن آج ہی آئی ایس پی آر نے اُس سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے کہ کسی بھی خبر کی حقیقت جاننے کے لیے آئی ایس پی آر کی آفیشل ویب سائیٹ سے ضرور تصدیق کر لیں ۔
کوئی پوچھے اوریا مقبول جان صاحب سے کہ کیا آپ امریکی فوجی کے ساتھ ساتھ تھے
ویسے کسی حد تک آپ کی بات سے متفق ہوں مگرجتنی بھی سیلیبرٹیز کے پیجز ہمیں فیس بک پہ نظر آتے ہیں ان میں سے زیادہ تر فین پیجز ہوتے ہیں ۔ اس طرح اوریا صاحب بھی کئی دفعہ اپنے ان فین پیجز سے لاتعلقی کا اظہار کر چُکے ہیں ۔ حتیٰ کہ آئی ایس پی آرآفیشل کے نام سے بھی فیس بُک پیج ہے جس پہ لاکھوں لائکس ہیں لیکن آج ہی آئی ایس پی آر نے اُس سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے کہ کسی بھی خبر کی حقیقت جاننے کے لیے آئی ایس پی آر کی آفیشل ویب سائیٹ سے ضرور تصدیق کر لیں ۔
آئی ایس پی آر کی خبر اور وہ کس فیس بک پیچ سے لاتعلقی کا اظہار کر رہی ہے اسکا مجھے معلوم نہیں
فرینڈلی بھونک
جی بالکل۔۔۔۔۔
قومی لیڈر کو فساد کہنے پر منفی ریٹنگ آپکے نام ہوئی۔ بہت بہت مبارک ہو