آج کی تصویر

wrwq.jpg

عبدالستار ایدھی مرحوم کی 89 ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل کا خراج تحسین
 

سید عمران

محفلین
وہ بیوی نکلنے ہی نہیں دے گی۔ اسکا علاج اسکے پاس ہوگا پہلے ہی۔ بلکہ توند کم ہی ہوگی۔ اپ اندیشہ نہ کریں بسم اللہ کریں
میں بسم اللہ نہیں کرسکتا بھائی...
راہ میں اور بھی کئی رکاوٹیں حائل ہیں...
مثلا بیوی بچے ہونا...
اب تو آپ کو ہی کچھ کرنا ہوگا...
 
میں بسم اللہ نہیں کرسکتا بھائی...
راہ میں اور بھی کئی رکاوٹیں حائل ہیں...
مثلا بیوی بچے ہونا...
اب تو آپ کو ہی کچھ کرنا ہوگا...
میری عمر حائل ہے ۔ ریکوائرڈ ایج سے زائد ہے۔ اے خان کو کہیں وہ اج کل ہی جوان ہوا ہے۔ مگر لڑکی بڑی پڑجاوے گی پھر۔
 
اگر اسی طرح ہر رشتے میں مین میخ نکلتی رہی پھر تو ہو گئی اس بے چاری کی شادی...
آپ ہی بسم اللہ کریں
اسلام میں دو شادیوں کی اجازت ہے۔ صدقہ جاریہ بھی ہے۔ بھابھی فورا مان جائیں گی اگر آپ پیار سے منائیں۔ ورنہ عبدالقیوم چوہدری کی حاتم طائی جدید کی نئی قسط پڑھوادیں
 

سید عمران

محفلین
آپ ہی بسم اللہ کریں
اسلام میں دو شادیوں کی اجازت ہے۔ صدقہ جاریہ بھی ہے۔ بھابھی فورا مان جائیں گی اگر آپ پیار سے منائیں۔ ورنہ عبدالقیوم چوہدری کی حاتم طائی جدید کی نئی قسط پڑھوادیں
اسلام میں تو اجازت ہے مگر اشتہار میں نہیں ہے.. حاتم طائی جدید پڑھ کر تو میں خود تائب ہوگیا دوسری شادی سے بیگم سے بات کرنے کی ضرورت ہی نہیں...
 
اسلام میں تو اجازت ہے مگر اشتہار میں نہیں ہے.. حاتم طائی جدید پڑھ کر تو میں خود تائب ہوگیا دوسری شادی سے بیگم سے بات کرنے کی ضرورت ہی نہیں...

ویسے اسلام میں بھی ضرورت نہیں
ہر دو فریق کو بتانے کی ضرورت بھی نہیں کی دوسری ہے
بس اپ کرلیں۔ باتیں نہ بنائیں
 
Top