آج کی تصویر

arifkarim

معطل
FB_IMG_1488261354786_zpshgkqiqza.jpg
چلیں اسی بہانے آپ اپنا ٹڈ کم کرنے کی کوشش تو کریں گے :)

آپ ہی بسم اللہ کریں
اسلام میں دو شادیوں کی اجازت ہے۔ صدقہ جاریہ بھی ہے۔ بھابھی فورا مان جائیں گی اگر آپ پیار سے منائیں۔ ورنہ عبدالقیوم چوہدری کی حاتم طائی جدید کی نئی قسط پڑھوادیں
میرا خیال تھا چار تک کی بیک وقت اجازت ہے؟

ویسے اسلام میں بھی ضرورت نہیں
ہر دو فریق کو بتانے کی ضرورت بھی نہیں کی دوسری ہے
بس اپ کرلیں۔ باتیں نہ بنائیں
بتانے کی ضرورت ہی کیا ہے
جہاں چاہ وہاں راہ
یعنی میاں بیگم کو چیٹ کر سکتا ہے۔ ماشاءاللہ
 
یہ کہیں ان نلیوں کو بھرتا ہوا دیکھ لے تو آئندہ ان کے نزدیک جاتے ہوئے بھی ڈرے گا۔ خیر منڈے نے کم کمال کیتا اے
ویسے آئیڈیا بُرا نہیں بھا ئی کا ۔ کیونکہ ایک عرصہ سے یہ ٹینشن چلی آ رہی تھی کہ آخر کوئی تو طریقہ ہو گا ورنہ چمچ کی اُلٹی سائیڈ سے بندہ کتنی محنت کرے :D
 
صالح ظفر کا زمانہ ، ہوا پُرانا
C56pP2PWgAIHOY7.jpg
ہائے بیچارہ امریکی سفیر۔۔۔ آئندہ پلیٹ ساتھ لیکر آئے گا۔

دو سال پہلے پنڈی میں ایف آئی اے کے ایک ڈائیرکٹر جو بیسیوں گریڈ میں تھے کے پاس ایک ذاتی کام سے گیا تو موصوف نے اپنے دفتر میں ہی الیکٹرک کیتلی میں پانی گرم کیا، پھر ترنگ کا دس روپے والا ساشے ٹائپ دودھ اور ایک ٹی بیگ نکالا اور بولے کہ اپنی مرضی کی چائے بنا لیں۔ پھر ٹیبل کی دراز سے ٹائیگر بسکٹ (پانچ روپے والے) نکالے اور ریپر کھول کر دیتے ہوئے بولا، انجوائے کریں جی۔

پہلے تو میں ان کی اس شاندار حرکت کو اعلیٰ درجے کی جینٹلمینی سمجھا کہ بہت فرض شناس اور ایماندار ہیں۔ لیکن پھر پتا لگا موصوف پیسے کے استعمال میں حد درجہ کنجوس ہیں اور دفتری عملے سے کوئی شے نہیں منگواتے کہ بہت بے ایمان ہوتے ہیں اور پیسے مارتے ہیں۔ لگتا ہے عمران بھی اسی قبیل کا ہے۔
 
عمران کی سادگی کی تو انکی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی گواہ ہیں۔ اسی لئے تو زیادہ عرصہ چل نہیں سکیں۔
 
Top