یعنی ڈاکٹر اینڈ عامر شہزاد!!!
آہویعنی ڈاکٹر اینڈ عامر شہزاد!!!
کل کلاں لوکاں نے ایسی کھمبے نوں دب کے زیارت شروع کر دینی جے. تے مشہور ہووے گا بابا جی کھمبے ورگے لمے سن تد ناں کھمبا پیر گیا سی
ہاہاہا اس کھمبے پیر کو میں نے پہلے بھی کہیں دیکھا ہے
اک کسان دی، سو لوہار دیمیرا تعلق بھی زمیندار خاندان سے ہی ہے پر ایسی گندم کی کٹائی کی شروعات پہلے کبھی نہیں دیکھی
گندم کی ٹانگیں کاٹنے کی بجائے سر قلم کیا جارہا ہے.
بالکل۔کوئی چارجنگ پہ لگے موبائل کا ماڈل بتا سکتا ہے ؟؟
ڈاکٹرعامر شہزاد صاحب جو 'ماڈل نمبر' میں نے لکھا ہے وہ بھی ایک پہیلی ہے۔ بوجھیں تو جانیں۔کوئی چارجنگ پہ لگے موبائل کا ماڈل بتا سکتا ہے ؟؟
بالکل۔
نوکیا زرداری ماڈل نمبر 6840 ٹرپل زیرو
ڈاکٹرعامر شہزاد صاحب جو 'ماڈل نمبر' میں نے لکھا ہے وہ بھی ایک پہیلی ہے۔ بوجھیں تو جانیں۔