تصویر ظاہر نہیں ہے ۔۔شاید کو ئی خرابی ہے ۔۔۔
کمال کا ڈاکٹر ہے بہت غصے میں لگتاہے ت۔۔۔پتہ نہیں آج اس نے کیا کھا یا ہے ۔۔؟
یہ دعوت نامہ ہے نہ سی وی ہے...بقول شخصے، یہ دعوت نامہ ہے یا سی وی
آج اس نے کیا کھا یا ہے ۔۔؟
حاجی سراج محمد صاحب اور حاجی حبیب اللہ صاحب کی تفصیلات بھی لکھ دیتے.بقول شخصے، یہ دعوت نامہ ہے یا سی وی
دلہا دلہن کے باپ پڑھ لکھ نہ سکے تو کم از کم حج تو کر لیا جس کی بچوں کو توفیق ہی نہ ہوئیبقول شخصے، یہ دعوت نامہ ہے یا سی وی
چلے پہ بهیجنا ہے حاجیان کو ؟حاجی سراج محمد صاحب اور حاجی حبیب اللہ صاحب کی تفصیلات بھی لکھ دیتے.
تقریر لکھنے والے بھی پریشان ہیں کہ ہم لکھتے کچھ اور ہیں اور یہ پڑھتا کچھ اور ہے.یہ تو اپنے یوٹرن صاحب کی تقریر کا عملی ورژن لگ رہا ہے
میرے اور ان جیسے شہری لوگوں کو کیا پتا کہ گندم ہوتی کیسی ہےمیرا تعلق بھی زمیندار خاندان سے ہی ہے پر ایسی گندم کی کٹائی کی شروعات پہلے کبھی نہیں دیکھی
گندم کی ٹانگیں کاٹنے کی بجائے سر قلم کیا جارہا ہے.
زمیندار شکر کر رہا ہو گا کہ ایک ہی خوشہ ضائع ہوامیرا تعلق بھی زمیندار خاندان سے ہی ہے پر ایسی گندم کی کٹائی کی شروعات پہلے کبھی نہیں دیکھی
گندم کی ٹانگیں کاٹنے کی بجائے سر قلم کیا جارہا ہے.