آج کی تصویر

محمد وارث

لائبریرین
جدید فارمیسی، کیا دوائیں ہیں، کیسے کیسے بھوت اتر سکتے ہیں ان سے :)
18423873_10154758720324296_9080895003252443102_n.jpg
 
جدید فارمیسی، کیا دوائیں ہیں، کیسے کیسے بھوت اتر سکتے ہیں ان سے :)
18423873_10154758720324296_9080895003252443102_n.jpg
بہت سی لاعلاج بیماریاں ان دواوں کے بغیر ٹھیک نہیں ہوتیں ۔ جس طرح پیراسیٹامول ، اٹینو لول وغیرہ ہیں اسی طرح چھترول بھی باقاعدہ ایک فارمولا ہے ۔ :D
 
سیلفی تو ممکن نہیں آپ توکیمرہ پکڑنے کی پوزیشن میں ہی نہیں . یہ آپ کے کسی ہمدرد نے کھینچی ہو گی .
ایسی صورتِ حال شادی کے کم از کم 5 سال بعد پیدا ہوتی ہے ۔ جب کہ میری شادی کو صرف اور صرف دو سال ہوئے ہیں ۔ ابھی تو ہم نے ایک دوسرے کو جانو جانو کہنا بند نہیں کیا :LOL:
کہنے کی ضروت کیا ہے۔۔۔
سب دیکھ ہی رہے ہیں!!!
اس وقت صرف کیمرے والا دیکھ رہا تھا بس:p
 
Top