محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
پطرس کی بذلہ سنجی یاد آگئی لیکن اسے یہاں شیئر نہیں کیا جاسکتا۔
جی، تذکرہ ہی کافی ہے۔پطرس کی بذلہ سنجی یاد آگئی لیکن اسے یہاں شیئر نہیں کیا جاسکتا۔
ع - شوق ہر رنگ رقیبِ سر و ساماں نکلا
اسلام آباد میں ایف سیکٹرز کے گھروں میں ایسے ریسٹورنٹ بھی موجود ہیں جن پر فارنرز اونلی کا بورڈ لگا ہے. کچھ عرصہ پہلے اس پر شور اٹھا تھا. اب معلوم نہیں کیا کیفیت ہے.اسلام آباد کلب
ہم اس کولونیل مائینڈ سیٹ سے کب چھٹکارہ پائیں گے؟
بالکل۔اسلام آباد میں ایف سیکٹرز کے گھروں میں ایسے ریسٹورنٹ بھی موجود ہیں جن پر فارنرز اونلی کا بورڈ لگا ہے. کچھ عرصہ پہلے اس پر شور اٹھا تھا
ہی ہی ہی...بالکل۔
ایک ریستوران تو مجھے بھی یاد ہے جو کسی فرینچ نیشنل نے کھولا تھا جناح سپر کے پاس، لیکن چند دن بعد ہی کمشنر اسلام آباد نے بند کروا دیا تھا۔ اس پر'فارنرز اونلی' کی جگہ کچھ اور ہی لکھا تھا جو میں یہاں لکھنے کی ہمت نہیں رکھتا۔
مکالمے میں بتا دیتا ہوں۔ہی ہی ہی...
اتنا کچھ تو لکھ چکے ہیں چودھری صاب...
تھوڑی اور ہمت کر لیں...
یہ تو مکمل پاکستانی مائنڈ سیٹ ہےاسلام آباد کلب
ہم اس کولونیل مائینڈ سیٹ سے کب چھٹکارہ پائیں گے؟
نو پاکستانیز الاؤڈ؟بالکل۔
ایک ریستوران تو مجھے بھی یاد ہے جو کسی فرینچ نیشنل نے کھولا تھا جناح سپر کے پاس، لیکن چند دن بعد ہی کمشنر اسلام آباد نے بند کروا دیا تھا۔ اس پر'فارنرز اونلی' کی جگہ کچھ اور ہی لکھا تھا جو میں یہاں لکھنے کی ہمت نہیں رکھتا۔
نو پاکستانیز الاؤڈ؟
ضرور وہاں انسانوں کی بجائے کوئی اور مخلوق allowed ہو گی ۔اسلام آباد کلب
ہم اس کولونیل مائینڈ سیٹ سے کب چھٹکارہ پائیں گے؟
تصور بھی کوئی چیز ہوتی ہےاس دھاگے میں زیادہ تر تصاویر تو موجود ہی نہیں!؟