آج کی تصویر

اینٹی نارکوٹکس کے دو کاؤنٹر پار کر کے ائرپورٹ لاؤنج سے 9 کلو ہیروئن لئے حراست میں لی گئی حسینہ ماڈل گرل کا ہر کوئی دیوانہ ہے اور لاہور ائیرپورٹ تفتیش کاروں نے دوران حراست سفید رنگ سے متاثر ہو کر ٹیریزا نامی اسمگلر حسین مجرمہ کو وی آئی پی پروٹوکول دیا ہے اور اس کے ساتھ سلفیاں لی گئی ہیں۔
 
Top