فہد اشرف
محفلین
یہ سگریٹ تو نہیں ہے پھر آپ کو ظالم کیوں لگ رہےاسلام آباد میں انتہائی ظالم لوگوں کا بسیرا ہے جی!
یہ سگریٹ تو نہیں ہے پھر آپ کو ظالم کیوں لگ رہےاسلام آباد میں انتہائی ظالم لوگوں کا بسیرا ہے جی!
ارے فہد بھیا، کسی بھی پاکستانی سے پوچھ لیں، وہ آپ کو یہی کہے گا کہ اسلام آباد میں "ظالم" ہی بستے ہیں!یہ سگریٹ تو نہیں ہے پھر آپ کو ظالم کیوں لگ رہے
اس منظر کو دیکھ کر تواسلام آباد میں انتہائی ظالم لوگوں کا بسیرا ہے جی!
میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ پیچھے جو تماشائی کھڑے ہیں وہ ہلہ کیوں نہیں بول دیتے اس ظلم کے خلاف!اس منظر کو دیکھ کر تو
نیم بسمل کئی ہوں گے کئی بےجاں ہوں گے
یہ جو گز بھر کی زبان چڑا رہا ہے بھتیجے تمہیں۔۔۔شعراء کی تشبیہات بھی۔۔۔۔ اس پھول میں مجھے تو کچھ بھی زبان جیسا نہیں لگتا۔
جی ہاں! یہ ظالم غالب اور منٹو کے عاشق معلوم پڑتے ہیں۔اسلام آباد میں انتہائی ظالم لوگوں کا بسیرا ہے جی!
فوٹوشاپ میں سب ممکن ہےہمیں تو یہ بھی اشتباہ ہے کہ ایسا سائن ہوتا بھی ہے یا نہیں۔
دیہاتی ڈسکو
ذہین و فہیم “ظالم” یاز محمد تابش صدیقیارے فہد بھیا، کسی بھی پاکستانی سے پوچھ لیں، وہ آپ کو یہی کہے گا کہ اسلام آباد میں "ظالم" ہی بستے ہیں!
غالب، منٹو اور "ہمنوا" زندہ ہوتے تو یہ منظر دیکھ کر پھر فوت ہو جاتے!جی ہاں! یہ ظالم غالب اور منٹو کے عاشق معلوم پڑتے ہیں۔
اس سے قبل بھی کئی مراحل ہوتے ۔۔۔ گو ہاتھ کو جنبش نہیں ۔۔ وغیرہ وغیرہ !!!غالب، منٹو اور "ہمنوا" زندہ ہوتے تو یہ منظر دیکھ کر پھر فوت ہو جاتے!
چلو اچھا ہوا یہ وقت دیکھنے سے پہلے مرگئے!!!غالب، منٹو اور "ہمنوا" زندہ ہوتے تو یہ منظر دیکھ کر پھر فوت ہو جاتے!
وہ سب بعد میں یہاں کی مٹی بوریوں میں بھر کے لے جائیں گے۔میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ پیچھے جو تماشائی کھڑے ہیں وہ ہلہ کیوں نہیں بول دیتے اس ظلم کے خلاف!
ترے جانے سے ساقی نظمِ میخانہ ہوا برہماسلام آباد میں انتہائی ظالم لوگوں کا بسیرا ہے جی!
زاہد شرابِ کوثر و حافظ پیالہ خواستترے جانے سے ساقی نظمِ میخانہ ہوا برہم
کہیں کیا مے کشوں، میناؤں ،پیمانوں پہ کیا گزری
نظرؔ لکھنوی
اور جو زندہ ہیں ان کو بھی مار ہی دیں گے یہ اسلام آباد والے ظالم!چلو اچھا ہوا یہ وقت دیکھنے سے پہلے مرگئے!!!
ہاہااہا۔۔۔ نائس۔۔ کم از کم گلا پھاڑ پھاڑ کر گانے والوں کو سننے سے بہتر ہے ان معصوم بچوں کی معصوم حرکتوں پہ خوش ہوا جائے۔۔
میں نے بہت سے لوگوں کو مسجد میں موبائل پر قرآن پڑھتے دیکھا ہے۔