حمیرا عدنان
محفلین
سیانی قوم
دوران انجام دہیء امور خانہ داری ،حفظ ماتقدم کے اس رحجان فائدہ مند کو مابدولت نگاہ تحسین سے نوازتے ہیں ۔ تاہم بوجۂ بشرۂ مستور ، شخصیت عکس پیش نظر کا تعلق صنف نازک سے ہے یا صنف قوی سے ، اس بابت مابدولت شش و پنج میں مبتلا ہیں اور خواہرم حمیرا عدنان سےصاحب یا صاحبہ کے تعین جنس کی بابت مستفسر ہیں !
سیانی قوم
آپ کو کپڑوں، بیٹھنے کےطریقے اور سب سے بڑھ کر ہتھوڑا مارکہ ہاتھوں سے اندازہ نہیں ہو پایا کہ موصوف ہیں۔ ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ آپ نے نازک یا قوی کا ’نکھیڑ‘ کر کے اگلی کیا کارروائی ڈالنی ہے ؟تاہم بوجۂ بشرۂ مستور ، شخصیت عکس پیش نظر کا تعلق صنف نازک سے ہے یا صنف قوی سے ، اس بابت مابدولت شش و پنج میں مبتلا ہیں
ہاہاہاہا۔۔ اس بابت مابدولت سب کو اندھیرے میں رکھنے کے اقدام دانشمندانہ پر عمل کریں گے عزیزی چوہدری صاحب !ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ آپ نے نازک یا قوی کا ’نکھیڑ‘ کر کے اگلی کیا کارروائی ڈالنی ہے ؟
آپ تو پھر زرداری صاحب ہوئے کہ انھوں نے پوری قوم کو پانچ سال اندھیرے میں رکھاس بابت مابدولت سب کو اندھیرے میں رکھنے کے اقدام دانشمندانہ پر عمل کریں گے
بہت ایمان پرور ہے۔
یہاں غالباً یہی تصویر تھی۔جب W-11 میں سفر کرنے والے جہاز پر سفر کرتے ہیں تو یہ کرکے آتے ہیں !
شاید اس سے پہلے یہ خود لوگوں سے "پاسورڈ" لیا کرتے تھے!
بقول نظیر اکبر آبادی
بہت ہی ایمان افروز اور پُروقار نوٹ بک ہے جی۔بہت ایمان پرور ہے۔
جب W-11 میں سفر کرنے والے جہاز پر سفر کرتے ہیں تو یہ کرکے آتے ہیں !
تفصیلیہاں غالباً یہی تصویر تھی۔