عبدالقیوم چوہدری
محفلین
وہ اس لیے کہ۔۔۔۔۔اسے پتا تھا کہ ایکاتنا خوش کس لیے ہو رہا ہے وائرس؟
وہ اس لیے کہ۔۔۔۔۔اسے پتا تھا کہ ایکاتنا خوش کس لیے ہو رہا ہے وائرس؟
ابو جہل کی نشانی۔اور خود کو قانون سمجھنا؟
یہ ہوتی ہے اصل افسری۔ زبردست
موٹروے پولیس کھپے۔یہ ہوتی ہے اصل افسری۔ زبردست
موٹروے پر ایک ذاتی تجربہ بہت اچھا رہا۔ 2012 میں ایک شدید سرد دن کی صبح لاہور جاتے ہوئے کوٹ مومن کے آس پاس کار کا پچھلا ٹائر پنکچر ہو گیا۔جیک لگا کر سٹیپنی نکالی تو وہ بھی مشکوک سی لگی۔ ابھی 130 پر کال کرنے کا سوچ ہی رہا تھا کہ ایک پٹرولنگ کار دوسری طرف سے گزری اور ہمیں دیکھ کر ریورس ہوتی پاس آ گئی۔ خاتون آفیسر سڑک پار کر کے اس طرف آئیں اور صورتحال جانی اور پھر کسی کو وائرلیس پر پیغام دیا اور چلی گئیں۔ 5، 7 ،منٹ میں ہی موبائل یونٹ آ گئی اور ہمارے ڈرائیور صاحب کو معہ دونوں ٹائروں کے نزدیکی انٹرچینج سے باہر لے گئی اور آدھے گھنٹے تک واپس بھی چھوڑ گئی۔ اس دوران ایک اور پٹرولنگ کار پاس سے گزری، اس آفیسر نے پھر سے پوچھ پڑتال کرنے کے بعد گرما گرم چائے کے دو کپ بھی پلا دئیے۔ مجھے یاد ہے کہ میں نے ان کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں تھیں، ملی تو شراکت کروں گا۔
موٹروے پولیس میں خواتین بھی شامل ہیں. اچھی بات ہے.خاتون آفیسر سڑک پار کر کے اس طرف آئیں اور صورتحال جانی اور پھر کسی کو وائرلیس پر پیغام دیا اور چلی گئیں۔
سارا ملک ایک طرف، اور ان صاحب کا بیگ ایک طرف۔
تو پھر سوچ کیا رہے ہیں بھئی!موٹروے پولیس میں خواتین بھی شامل ہیں. اچھی بات ہے.
ایں کمال است و بہت است۔
بھائی نے ویڈیو میں دو الفاظ ایسے استعمال کیے تھے جنھیں سننے کے بعد ڈی جی صاحب فوراً حرکت میں آ گئے۔سارا ملک ایک طرف، اور ان صاحب کا بیگ ایک طرف۔
یہ کے ٹو کی تصویر نہیں ہے تابش بھائی۔ نہ ہی کے ٹو اسلام آباد سے دکھائی دے سکتی ہے، تاوقتیکہ تصویر سات آٹھ ہزار میٹر بلندی سے بنائی جائے اور وزیبلٹی پرفیکٹ ہو۔اسلام آباد کی فضاؤں سے کے ٹو کا منظر
نیٹ پر اسی کیپشن سے پھرتی رہی ہے۔یہ کے ٹو کی تصویر نہیں ہے تابش بھائی۔ نہ ہی کے ٹو اسلام آباد سے دکھائی دے سکتی ہے، تاوقتیکہ تصویر سات آٹھ ہزار میٹر بلندی سے بنائی جائے اور وزیبلٹی پرفیکٹ ہو۔
انٹرنیٹ پہ کافی دفعہ مس انفارمیشن ہوتی ہے۔ اس تصویر کا اصل کیپشن یہ تھا۔نیٹ پر اسی کیپشن سے پھرتی رہی ہے۔
بس پھر ہم پاکستانیوں کی انگلش کے حساب سے تو یہ کے ٹو بن گیا۔انٹرنیٹ پہ کافی دفعہ مس انفارمیشن ہوتی ہے۔ اس تصویر کا اصل کیپشن یہ تھا۔
Islamabad D-Chowk (famous for "Dharnas")
Backdrop, Murree Hills and Harmukh Mountain (First Recorded Sighting of K2 and other Karakoram Peaks was done from there.)
یعنی تصویر میں ہارامکھ پیک ہے، جہاں سے سنہ 1800 کے قریب سروے کے دوران پہلی دفعہ کے ٹو دیکھی گئی تھی۔
ذیلی ربط پہ تصویر اور اس کے کمنٹس میں بھی دیکھئے گا۔