آمین اللھم آمین*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ*
*اے پاک پروردگار !*
وہ *صبر* عطا فرما جسکے بعدکبھی حوصلہ نہ ٹوٹے،
وہ *رحمت* عطا فرما جو ہمیشہ جاری رہے،
وہ *راستہ* دکھا جو تیری طرف جاتا ہو،
وہ *کامیابی* عطا فرما جو *تکبر* سے پاک ہو،
وه *رزق* عطافرما جس میں *برکت* ہو۔
ہمیں وہ *خیر* بھی عطا فرما جو ہم نہیں مانگ سکے اور
*عافیت و سلامتی عطا فرما.*
*آمین*
*یا الٰہی!*
* ہم تیری رحمت اور بخشش کےطلبگار ہیں ،ہمیں معاف فرما * *اور ہم سے راضی ہو جا*.
*آمین یا رب العا لمین٭