محمد تابش صدیقی
منتظم
مجھے بھی اتنے بچپن سے معلوم ہے، کہ یہ بھی نہیں یاد کہ کب پہلی دفعہ بلڈ گروپ معلوم ہوا تھا۔
بلڈ گروپ وغیرہ کا تب علم ہوا جب میں نے جماعت پنجم میں ناک کی ہڈی کی مضبوطی اچھے خاصے ایکسٹرا پاؤنڈ رکھنے والی کلاس فیلو پر انجانے میں ٹیسٹ کر دی تھی۔مجھے بھی اتنے بچپن سے معلوم ہے، کہ یہ بھی نہیں یاد کہ کب پہلی دفعہ بلڈ گروپ معلوم ہوا تھا۔
یاد تو مجھے بھی نہیں۔ ہاں یہ یاد ہے کہ جب سائنس میں بلڈ گروپ اور وراثت کے بارے میں پڑھا تھا تو والدین اور بہن بھائی کے گروپ بھی معلوم تھےمجھے بھی اتنے بچپن سے معلوم ہے، کہ یہ بھی نہیں یاد کہ کب پہلی دفعہ بلڈ گروپ معلوم ہوا تھا۔
ظاہر ہے ان کو بلایا گیا تھا۔ خود ان کو الہام نہیں ہوا ہو گا۔بُلایا گیا تھا یا خود آیا تھا۔
ایسی کوئی کمزوری نہیں ہوئی الحمدللہمیں تو جسم میں بلڈ کی کمی سے ہونے والی بے انتہا کمزوری کے مہیب، خطرناک اور بھیانک اثرات سے بچاؤ کے لیے مشورہ دے رہا تھا۔۔۔ اچھا۔۔۔ چلیں، نا پیجیے گا جی۔
آپ کیوں ہسپتال میں رہے؟؟بلڈ گروپ وغیرہ کا تب علم ہوا جب میں نے جماعت پنجم میں ناک کی ہڈی کی مضبوطی اچھے خاصے ایکسٹرا پاؤنڈ رکھنے والی کلاس فیلو پر انجانے میں ٹیسٹ کر دی تھی۔
ٹیسٹ بے تحاشا ناکام ہوا اور دو تین ایام ہسپتال میں بھی بھرتی رہنا پڑا۔
یہ ضروری معلومات میں سے ہے اور مجھے یقین ہے کہ جہاں آپ پڑھاتی ہیں وہاں بچوں کے داخلے کے وقت فارم پر بلڈ گروپ بھی پوچھتے ہونگے۔ میرے بچوں کے اسکول میں انہوں نے بچوں کی ڈائریوں پر بھی لکھ رکھا ہے۔تقریباً ایک ہفتہ قبل ہماری پرنسپل صاحبہ نے ہم سے دریافت کیا کہ آپ کا بلڈ گروپ کیا ہے؟؟ ہم نے تھوڑا شرمندہ ہوتے ہوئے جواب دیا کہ ہم نہیں جانتے۔ میم شدید حیران و پریشان ہوئیں۔ فرماتی ہیں کہ ابھی تک بلڈ گروپ کا نہیں پتا؟؟ حد درجہ کی لاپرواہی ہے۔ کبھی بلڈ ٹیسٹ نہیں کرایا؟؟ اس کے بعد ایک لمبا سا لیکچر بھی دیا جسے ہم نے ایک کان سے سن کے دوسرے کان سے نکال دیا۔ اور بھول گئے۔
آج ہم سکول میں روزمرہ کے کاموں میں مشغول تھے کہ آیا جی ہمارے پاس آئیں اور کہتی ہیں کہ آپ کو پرنسپل آفس میں طلب کیا جا رہا ہے۔ ہم معمول کے مطابق آفس پہنچے تو وہاں موجود ایک انکل کے ہاتھ میں سرنج اور کچھ سامان دیکھ کے ٹھٹھک گئے۔ پرنسپل صاحبہ فرماتی ہیں کہ یہ صاحب فلاں لیبارٹری سے تشریف لائے ہیں۔ آپ کے بلڈ کا سیمپل چاہیے۔ ایک دفعہ تو ہمارا رنگ متغیر ہو گیا۔ مرتے کیا نہ کرتے۔ بلڈ کا سیمپل دے دیا۔ سرنج بھر کے ہمارا بلڈ لے گئے ہیں۔
کچھ دن تک ایک رپورٹ تیار ملے گی۔ دیکھیے کیا ہوتا ہے!!
جی ہاں وارث بھائی، سکول کے زمانے تک موقع نہیں ملا بلڈ گروپ چیک کرانے کا۔ کالج میں ایک دو مواقع میسر آئے تھے جن سے ہم نے فائدہ نہ اٹھایا۔ کسی کو ڈونیٹ بھی نہیں کیا کہ معلوم ہو سکتا۔یہ ضروری معلومات میں سے ہے اور مجھے یقین ہے کہ جہاں آپ پڑھاتی ہیں وہاں بچوں کے داخلے کے وقت فارم پر بلڈ گروپ بھی پوچھتے ہونگے۔ میرے بچوں کے اسکول میں انہوں نے بچوں کی ڈائریوں پر بھی لکھ رکھا ہے۔
ناک کی ہڈی اپنی اصل جگہ سے سرک گئی تھی۔آپ کیوں ہسپتال میں رہے؟؟
سمجھ نہیں آ رہا کہ ریٹنگ کون سی دیں۔ خاصا تکلیف دہ واقعہ ہے بلڈ گروپ کی چیکنگ کا۔ناک کی ہڈی اپنی اصل جگہ سے سرک گئی تھی۔
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے!!بلڈ کا سیمپل دے دیا۔ سرنج بھر کے ہمارا بلڈ لے گئے ہیں۔
کچھ دن تک ایک رپورٹ تیار ملے گی۔ دیکھیے کیا ہوتا ہے!!
حالانکہ رپورٹس پر صاف صاف نیگیٹو لکھا ہو گا۔بلڈ گروپ: بی پازیٹو
یہ hp مجھے آٹو کوریکٹ کا شاخسانہ لگتا ہے، اسے HB ہونا چاہیئے۔بہت دیر کی مہرباں آتے آتے!!
آج ہی بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ ہاتھ میں آئی ہے۔ اندیشہ تھا کہ ہیپاٹائٹس کا ٹیسٹ "پازیٹو" نہ آ جائےگا۔ لیکن الحمدللہ ہیپاٹائٹس بی اور سی "نیگیٹو" ہیں۔
یہ بھی اندیشہ تھا کہ خون کی کمی تشخیص ہو گی اور ڈاکٹرز کہیں گے کہ خون کی شدید کمی ہے۔ لیکن hp رپورٹ میں 12.8 آیا ہے جو کہ اطمینان بخش ہے۔ (حیرت ہوئی رپورٹ دیکھ کے)
بلڈ گروپ: بی پازیٹو
الحمدللہ!!
جی بالکل وارث بھائی، یہ Hb ہی ہے۔یہ hp مجھے آٹو کوریکٹ کا شاخسانہ لگتا ہے، اسے HB ہونا چاہیئے۔
کہیں آپ کا تو نہیں ہے نیگیٹو میں؟؟حالانکہ رپورٹس پر صاف صاف نیگیٹو لکھا ہو گا۔
او جی۔۔۔میرا نیگیٹیو بھی ہو تو بھی پازیٹو ہی رہے گاکہیں آپ کا تو نہیں ہے نیگیٹو میں؟؟
اطمنان بخش؟لیکن hp رپورٹ میں 12.8 آیا ہے جو کہ اطمینان بخش ہے