عبدالقیوم چوہدری
محفلین
سیاسی حالات کے تناظر میں دلچسپ بات یہ ہے کہ ہماری ایک عزیزہ جو ہمیشہ سے جیالی رہی ہیں آج ووٹ تو پی پی پی کے امیدوار کو دیں گی لیکن اسی پولنگ سٹیشن پر ن لیگ کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار کی پولنگ ایجنٹ بھی ہوں گی۔
اور سندیپ مہیشوری نشے کی اس قسم کا پابلو اسکوبار ہے۔
آپ کی ان جیالی عزیزہ کا تعلق کس شہر سے ہے؟؟سیاسی حالات کے تناظر میں دلچسپ بات یہ ہے کہ ہماری ایک عزیزہ جو ہمیشہ سے جیالی رہی ہیں آج ووٹ تو پی پی پی کے امیدوار کو دیں گی لیکن اسی پولنگ سٹیشن پر ن لیگ کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار کی پولنگ ایجنٹ بھی ہوں گی۔
ہمیں بھی اکثر ایسی صورت حال کا سامنا رہتا ہے کہ اردو کی معلمات ہمیں دیکھ کے راستہ بدل لیتی ہیں حالانکہ ہمیں اچھی اردو (گرامر) نہیں آتی۔آج دوست سے بات ہورہی تھی۔۔ کسی بات پہ شکریہ ادا کرنا تھا۔۔ مجھے شرارت سوجھی۔۔
میں نے محمد امین صدیق بھیا کے اسٹائل میں شکریہ ادا کیا
میں! ہم آپ کا شکریہ ادا کرنا اپنے لیے فرحت اور فخروانبساط کا باعث گردانتے ہیں ۔۔
دوست کا جواب!
Plz translate it into simple urdu
میں ! ہم سے اردو کی اتنی ناقدری نہیں ہوگی۔۔
دیکھ لیں امین بھیا ۔۔ آپ کی وجہ سے ہم نے اپنی دوست کو وخت میں ڈال دیا۔۔
آپ کی اردو تو بہت بہتر ہے ماشاء اللہہمیں بھی اکثر ایسی صورت حال کا سامنا رہتا ہے کہ اردو کی معلمات ہمیں دیکھ کے راستہ بدل لیتی ہیں حالانکہ ہمیں اچھی اردو (گرامر) نہیں آتی۔
یقیناً بیٹے کو کھلانے کے لیے ایسا کہا ہو گا، آیان مٹن نہیں کھاتا پہلے تو میں مٹن کے سالن کو چکن کا بول دیتی تھی اب اسے ساری سمجھ لگ گئی ہے کہ مٹن کونسا ہے اور چکن کون ساایسا ہی ایک واقعہ میرے برادرِ نسبتی نے مجھے سنایا، ان کی ایک رشتے دار تھیں اور انگلینڈ میں شوہر اور بچوں کے ساتھ رہتی تھیں۔ ایک بار پاکستان آئیں اور میرے برادرِ نسبتی کے ساتھ کھانا کھا رہی تھیں تو اپنے بیٹے کو سالن دیتے ہوئے کہنے لگیں، لو بیٹا "فِش" کی بوٹی، تمھیں بہت پسند ہے نا! (سنا ہے کہ بکرے کی بھی کوئی 'مچھلی' ہوتی ہے)۔
لاریب آپ کی اپلوڈ کردہ تمام تصاویر غائب ہو چکی ہیں اگر تصاویر کا بیک اپ ہے تو imgur ایپ پر اپلوڈ کر کے لنکس کی تدوین کر دوآج اسکول میں پاکستان کے تمام صوبوں کی چھوٹی سی نمائش رکھی گئی تھی۔ اساتذہ کو گروپس میں تقسیم کر کے مختلف صوبوں کی ذمہ داری دی گئی۔ طلبہ بھی اساتذہ کی مدد میں پیش پیش تھے۔ تم گروپس نے بہت محنت کی اور اپنے اپنے طور پر اچھا کام کرنے کی کوشش کی۔ البتہ ان سب صوبوں میں سب سے بہترین سٹال صوبہ بلوچستان کا تھا۔
اس سٹال کی سب سے اچھی بات یہ تھی کہ انہوں نے بلوچستان کی پوری ثقافت کا احاطہ کرنے کی کوشش کی۔
بلوچستان کے کھانے اور خشک میوہ جات
بلوچی ثقافت کی چیزیں
زیورات اور برتن
بلوچستان کی ثقافت اور مشہور مقامات کی جھلکیاں
پورے اسٹال کی جھلک
دی سٹی آف ’لالم یو ایس اے‘ سےآپ کی ان جیالی عزیزہ کا تعلق کس شہر سے ہے؟؟
گھر والوں کو ایک ٹریٹ دینا ادھار تھی۔ آج سب نے گھیرا کہ ٹریٹ دیجیے۔ ہم نے پس و پیش کی لیکن سب تیار ہو گئے۔ ریسٹورنٹ بھی فائنل ہو گیا۔ ہم نے کہا چلیں جی، آپ سب لوگ خوش ہو جائیں، ہمارا کیا ہے!! باہر نکلے تو دیکھا کہ تمام کے تمام ریسٹورنٹ بند تھے۔ کوئی ایک بھی کھلا ہوا نہ تھا۔ بہت حیرانی ہوئی۔ (بلکہ ہمیں تو خوشی ہوئی۔ ) معلوم نہ تھا کہ عید الاضحٰی پر ریسٹورنٹ نہیں کھلتے۔ ہم نے کہا کہ ہم نے آج ہی ٹریٹ دینی ہے۔ جو کھانا ہے آج ہی کھائیے۔ فاسٹ فوڈ (پیزا،برگر،شاورما) کوئی کھانا نہ چاہتا تھا۔ آخر کار "ملک فروٹ چاٹ اور دہی بڑے" اور "عظیم قلفہ شاپ" سے قلفہ کھا کے گھر آئے۔ سستے میں ہی جان چھوٹ گئی۔
پھر روٹی اور کولڈ ڈرنک کون لاتا ہےمیرے بہن بھائی تو مجھ پر بہت ہی مہربان ہیں بس کہتے ہیں ہمارے لئے فلاں فلاں ڈش پکا دیں۔ یہی ہماری ٹریٹ ہے
وہ بھی خود بناتی ہوں گیپھر روٹی اور کولڈ ڈرنک کون لاتا ہے
گھر میں ہم سے کوئی ٹریٹ لیتا ہی نہیں۔ آپ تو اچھے اور مزیدار کھانے پکانے میں ماہر ہیں نا اس لیے ایسا کہتے ہوں گے سب۔میرے بہن بھائی تو مجھ پر بہت ہی مہربان ہیں بس کہتے ہیں ہمارے لئے فلاں فلاں ڈش پکا دیں۔ یہی ہماری ٹریٹ ہے