یاز
محفلین
صرف 6 انچ؟ فٹا ساتھ لے کر پھرنا پڑے گا؟
صرف 6 انچ؟ فٹا ساتھ لے کر پھرنا پڑے گا؟
کالج انتظامیہ کی شرارت لگتی ہے چھ انچ کی دوری کا قانون
یہ تو آٹھ انچ ہیں اور وہ بھی صحیح نہیں
ہے تو چھ انچ ہی، لیکن درجے غلط بنائے گئے ہیں۔یہ تو آٹھ انچ ہیں اور وہ بھی صحیح نہیں
آپ نے کیسے کنفرم کیا؟ہے تو چھ انچ ہی، لیکن درجے غلط بنائے گئے ہیں۔
اندازہ لگایا۔آپ نے کیسے کنفرم کیا؟
مرد کے بائیں پاؤں سے خاتون کے دائیں پاؤں تک کا فاصلہ چھ انچ یا اس سے ذرا کم لگ رہا ہے۔اندازہ لگایا۔
دو یا دو سے زائد شادیوں کو آپ نے اسلامی اصول کن بنیادوں پر بنا دیا ۔ کمال ہے !!!یہ تو عین اسلامی اصول کے مطابق ہے البتہ بیٹے کی خواہش میں دوسری شادی کرنا بیوقوفی ہے کیونکہ بیٹا یا بیٹی ہونا عورت کی نہیں بلکہ مرد کی وجہ سے ہوتا ہے۔
بہت دنوں بعد تشریف لائے ظفری بھائی، کدھر غائب ہیں۔دو یا دو سے زائد شادیوں کو آپ نے اسلامی اصول کن بنیادوں پر بنا دیا ۔ کمال ہے !!!
بہت دنوں بعد تشریف لائے ظفری بھائی، کدھر غائب ہیں۔
دو یا دو سے زائد شادیوں کو آپ نے اسلامی اصول کن بنیادوں پر بنا دیا ۔ کمال ہے !!!
دو بیویوں کے درمیان پوری طرح انصاف کرنا عین اسلامی اصول ہے ۔ کوئی شک؟دو یا دو سے زائد شادیوں کو آپ نے اسلامی اصول کن بنیادوں پر بنا دیا ۔ کمال ہے !!!
یہ بات تو واقعی دلچسپ ہے کہ بس پر سوار لوگوں کی فائرنگ سے ان کے اپنے ہی بندے زخمی ہوگئے مگر موٹروے پولیس کی صرف وردی پھٹی!!
یہ کونسا ماخذ ہے جس کا کل زور حالات زندگی پر بیان کی بجائے تصاویر پر ہے۔پختونخوا کی پولیس افسر سوشل میڈیا پر مقبولخیبر پختون خوا کی پہلی خاتون اے ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود اپنے کام کے ساتھ باوقار انداز کی بدولت سوشل میڈیا پر بھی مقبول ہو گئیں۔شعبہ طب میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی ڈاکٹر انوش سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے خیبر پختوان خوا کی پہلی اے ایس پی بنی ہیں۔
پہلی خاتون اے ایس پی اور خیبر پختون خوا میں خواتین کی شکایات پر کام کر کے شہرت پانے والی ڈاکٹر انوش کا وردی میں خوبصورت اور باوقار انداز عوام میں بہت پسند کیا جا رہا ہے اور وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہورہی ہیں ۔
ڈاکٹر انوش کو سب سے پہلے لاہور میں تعینات کیا گیالیکن بعد میں ان کی پوسٹنگ ان کے آبائی علاقے ایبٹ آباد کر دی گئی۔
مابدولت فہرست ہذا میں پیارے پاک وطن کا نام نامی تلاش کرنے کی جستجو میں مراسلے کو اختتام تک ملاحظہ کیے جہاں ' فل اسٹاپ ' کا نشان مابدولت کا منہ چڑارہا تھا ، اور یوں اپنے تمامتر جاہ وجلال کے باوجود مابدولت اپنا سا منہ لیکر رہ گئے ۔دنیا کی سستی ترین ایئرلائن کس ملک کی؟بین الاقوامی ادارے نے سستی ترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کردی،ملائشیا کی ایئرلائنز کمپنی دنیا کی سستی ترین ایئرلائن ہے۔
ایئرلائنز کی کارکردگی پر نظر اور ریٹنگ جاری کرنے والے بین الاقوامی ادارے روماریوکی فہرست کے مطابق پہلے نمبر پر ملائشیا کی ایئرایشیا ایکس ہے ۔
ٹاپ ٹین سستی ایئرلائنز میں بھارت کی دو ہواباز کمپنیاں بھی شامل ہیں ، فہرست کے مطابق دوسرے نمبر پر بھارت کی ایئر انڈیا ہے ۔
تیسرے نمبر پر ملائیشیا ہی کی ایئر ایشیا، چوتھے نمبر پر آئس لینڈ کی پرائمیرا ایئر اور بھارت کی انڈیگو ایئرلائنز پانچویں نمبر پر ہے ۔
ٹاپ ٹین سستی ایئرلائنز میں چھٹا نمبر عرب امارات کی اتحاد ایئر ویز، ساتویں پر آئرش کی ریا نائر، آٹھویں پر آسٹریلیا ہی کی قنٹاس ایئر لائن جو دنیا کی تیسری قدیم ایئر لائن بھی ہے، نویں نمبر پر آئس لینڈ کی واؤ ایئر اور دسویں پر بھی آسڑیلیا ہی کی ورجن ہے۔