محمد امین صدیق
محفلین
مابدولت محترم برادرم محمد وارث کی اس خوشی میں شریک ہونے کو اپنے لیے باعث فخروانبساط گردانتے ہیں ۔چلو جی، ہمارا شہر بھی کسی کام میں "اول" تو آیا۔
مابدولت محترم برادرم محمد وارث کی اس خوشی میں شریک ہونے کو اپنے لیے باعث فخروانبساط گردانتے ہیں ۔چلو جی، ہمارا شہر بھی کسی کام میں "اول" تو آیا۔
ہم برادرم محمدامین صدیق کی ملک عزیز کے نام کی سربلندی کی جستجو رکھنے پر دلی خوشی محسوس کرتے ہیں اور برادرم کی دلجوئی کرتے ہوتے انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔مابدولت فہرست ہذا میں پیارے پاک وطن کا نام نامی تلاش کرنے کی جستجو میں مراسلے کو اختتام تک ملاحظہ کیے جہاں ' فل اسٹاپ ' کا نشان مابدولت کا منہ چڑارہا تھا ، اور یوں اپنے تمامتر جاہ وجلال کے باوجود مابدولت اپنا سا منہ لیکر رہ گئے ۔
مابدولت کو یہ ملحوظِ خاطر رکھنا چاہئے کہ وطنِ عزیز کی ایئرلائن کا نام اس فہرست میں تبھی نمودار ہو سکتا تھا، اگر سستی کے سینِ اول پہ پیش درپیش ہو جائے۔مابدولت فہرست ہذا میں پیارے پاک وطن کا نام نامی تلاش کرنے کی جستجو میں مراسلے کو اختتام تک ملاحظہ کیے جہاں ' فل اسٹاپ ' کا نشان مابدولت کا منہ چڑارہا تھا ، اور یوں اپنے تمامتر جاہ وجلال کے باوجود مابدولت اپنا سا منہ لیکر رہ گئے ۔
سانہوں کیہ! خلیج کے لئے پی آئی اے کا فلائیٹ آپریشن بند ہو چکا !!مزاق برطرف، شنید ہے کہ پی آئی اے دنیا کی گراں ترین ایئرلائنز میں سے ایک ہے۔
کچھ عرصے کی بات ہے۔ ہمارے ملک میں بھی بھکاری صدا لگا رہے ہوں گے،شارنیل نے میلبرن شہر کے ایک کیفے میں اپنے ساتھ پیش آنے والے اس واقعے کا ذکر ایک ٹی وی شو میں کرتے ہوئے بتایا کہ ’’میں ہیلاز کیکس ریسٹورنٹ میں موجود تھی کہ وہاں ایک بھکاری میرے پاس آیا اور ایک ڈالر کا سوال کیا۔ میں نے کہا کہ میرے پاس کھلے پیسے نہیں ہیں تو اس نے فوری طور پر ایک کارڈ ریڈنگ مشین نکال لی اور کہنے لگا ’کوئی بات نہیں، اگر کیش نہیں ہے تو میں کارڈ بھی قبول کرتا ہوں۔‘ اس کی مشین نئی اور چمکتی ہوئی تھی اور اس کی بتیاں روشن تھیں۔ یہ منظر دیکھ کر میں ہنس ہنس کر دوہری ہوگئی۔ بھکاری میرے غیر سنجیدہ رویے سے کچھ ناراض سا ہوگیا اور مجھے ہنستے چھوڑ کر اگلی ٹیبل کی جانب بڑھ گیا۔‘‘
’میرے پاس کھلا نہیں ہے‘ بھکاری کو خاتون نے جواب دیا تو بھکاری نے آگے سے کیا چیز نکال لی؟ جان کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائیں گے
شارنیل نے میلبرن شہر کے ایک کیفے میں اپنے ساتھ پیش آنے والے اس واقعے کا ذکر ایک ٹی وی شو میں کرتے ہوئے بتایا کہ ’’میں ہیلاز کیکس ریسٹورنٹ میں موجود تھی کہ وہاں ایک بھکاری میرے پاس آیا اور ایک ڈالر کا سوال کیا۔ میں نے کہا کہ میرے پاس کھلے پیسے نہیں ہیں تو اس نے فوری طور پر ایک کارڈ ریڈنگ مشین نکال لی اور کہنے لگا ’کوئی بات نہیں، اگر کیش نہیں ہے تو میں کارڈ بھی قبول کرتا ہوں۔‘ اس کی مشین نئی اور چمکتی ہوئی تھی اور اس کی بتیاں روشن تھیں۔ یہ منظر دیکھ کر میں ہنس ہنس کر دوہری ہوگئی۔ بھکاری میرے غیر سنجیدہ رویے سے کچھ ناراض سا ہوگیا اور مجھے ہنستے چھوڑ کر اگلی ٹیبل کی جانب بڑھ گیا۔‘‘
’میرے پاس کھلا نہیں ہے‘ بھکاری کو خاتون نے جواب دیا تو بھکاری نے آگے سے کیا چیز نکال لی؟ جان کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائیں گے
اسی طرح کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پہ گردش کرتی رہی ہے۔ واللہ اعلم کہ سچ ہے یا افسانہکچھ عرصے کی بات ہے۔ ہمارے ملک میں بھی بھکاری صدا لگا رہے ہوں گے،
اللہ کے نام پر موبائل میں بیلنس ڈلوا دو۔ بیلنس کا سوال ہے بابا۔ پیزا آڈر کرنا ہے۔
ایزی لوڈ کروانے کے قصے تو میں نے بھی سنے ہیں۔اسی طرح کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پہ گردش کرتی رہی ہے۔ واللہ اعلم کہ سچ ہے یا افسانہ
ایک تو ہو گئے آرمی چیف اور دوسرے چیف جسٹس، باقی درجنوں پورے کرنے کے لیے اور کون کون سے چیفس ہیں؟افطار کی تیاری میں درجنوں ماہر چیفس سمیت مقامی مرد و خواتین حصہ لیتے ہیں۔
پولیس چیف، سیکیورٹی چیف ، نیول چیف، ائر چیف وغیرہ مختلف چیفس ہونگےایک تو ہو گئے آرمی چیف اور دوسرے چیف جسٹس، باقی درجنوں پورے کرنے کے لیے اور کون کون سے چیفس ہیں؟
پشاور والے چیف برگر بھی۔پولیس چیف، سیکیورٹی چیف ، نیول چیف، ائر چیف وغیرہ مختلف چیفس ہونگے
جیو اور جنگ کے حواس پر "چیفس" اتنے سوار ہیں کہ وہ شیفس کو بھی چیفس لکھ رہے ہیں اور شرمندہ اپنے محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب ہو رہے ہیں۔پشاور والے چیف برگر بھی۔
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے