زیرک
محفلین
تم اور تمہارے لیڈر جب خود کے لیے یہ سب حلال سمجھتے تھے تو اب روؤ نہیں، برداشت کروماشاءاللہ اب عدالت میں زیر سماعت ملزمان کا میڈیا ٹرائل بھی عین حلال ہو گیا ہے۔ آئین و قانون کی حکمرانی زندہ باد۔
تم اور تمہارے لیڈر جب خود کے لیے یہ سب حلال سمجھتے تھے تو اب روؤ نہیں، برداشت کروماشاءاللہ اب عدالت میں زیر سماعت ملزمان کا میڈیا ٹرائل بھی عین حلال ہو گیا ہے۔ آئین و قانون کی حکمرانی زندہ باد۔
تاکہ ن لیگ والے ریکارڈ عدالت کے حوالہ کرنے سے قبل مطلوبہ تبدیلی کر سکتے۔معاملے کی حساسیت کے پیش نظر ان کو چاہیے تھا کہ معاملے کو کورٹ میں لے جا کر کورٹ کے ذریعے یہ سب منگوایا جاتا
ظاہر ہے ن لیگ نے آج تک سازشی تھیوریاں بنانے کے علاوہ اور کیا کیا ہے؟مسلم لیگ ن والے سازشی تھیوری بنا سکتے ہیں کہ وڈیو میں رد و بدل کیا جا سکتا ہے یا کیا گیا ہے
قطع نظر اس کے ویڈیو اصلی ہے یا جعلی ہے۔ پہلے ن لیگ اس سوال کا جواب تو دے کہ جس جج نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیا وہ مجرم سے دوران ضمانت کس حیثیت سے ملتا رہا؟ کس حیثیت سے جج ارشد ملک ن لیگی غنڈے ناصر بٹ سے اس کیس کے بارہ میں ڈسکس کرتا رہا؟ کیا اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ ن لیگ والے وکیل نہیں جج کرتے ہیں؟ جب ن لیگ ان اہم سوالوں کا جواب دے دے اس کے بعد یہ معاملہ طے ہوگا کہ ویڈیو سے نواز شریف کے فیصلہ پر کیا اثر پڑے گا۔اب اس وڈیو کو اصل وڈیوہے ثابت کرنا اور اس میں شامل مواد کو معیاری ہونا مشکوک ہو گیا ہے۔یہ ثابت کرنا اس میں رد و بدل نہیں کیا گیا اور عدالت میں بطور مضبوط ثبوت پیش کرنا مشکل ہو گیا ہے
تو پوچھو ناں بلکہ سزا بھی دو مجھے خوشی ہو گی، نیب کے ذریعےصرف کیس کرنا نہیں ہوتا،کیس کو اس کے منطقی انجام تک بھی پہنچانا ہوتا ہے، مگر تبدیلی سرکار ان کیسز کو منطقی انجام کی بجائے پوائنٹ سکورنگ کے لیے استعمال کر رہی ہے، کیونکہ جتنا مخالف بدنام ہو گا اتنا ہی حکومتی پارٹی کو فائدہ ہو گا۔پہلے ن لیگ اس سوال کا جواب تو دے کہ جس جج نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیا وہ مجرم سے دوران ضمانت کس حیثیت سے ملتا رہا؟
تصحیح کر لو، ن لیگ ہی نہیں سبھی پارٹیوں، بلکہ سبھی پارٹیوں کی مائی باپ سرکاری نرسری نے یہی کام ہی تو کیا ہے۔کوئی ساتھ نہ دے تو اسے غدار قرار دے دیتے ہیں،ظاہر ہے ن لیگ نے آج تک سازشی تھیوریاں بنانے کے علاوہ اور کیا کیا ہے؟
وڈیو ایڈیٹنگ کا پتا چل جاتا ہے کہ ایسا ہوا ہے یا نہیں، جیسے اب ن لیگ کی طرف سے سوال اٹھ سکتا ہے کہ حکومت نے اس میں رد و بدل کیا ہے۔تاکہ ن لیگ والے ریکارڈ عدالت کے حوالہ کرنے سے قبل مطلوبہ تبدیلی کر سکتے۔
امریکہ سے ڈر صرف امریکی امداد بند ہونے کے خوف کی وجہ سے ہے۔ جس دن چین یا کوئی اور ملک اس کی جگہ لے لے گا تو یہ جرنیل امریکہ کو بھی آنکھیں دکھانا شروع کر دیں گے۔شکر ہے کوئی ان سے بڑا طاقتور بھی ہے، جس سے یہ ڈرتے ہیں
حکومت کو یہ ویڈیو اصل ثابت کرنے کا زیادہ فائدہ ہوگا۔ کیونکہ اس سے جج ارشد ملک اور ن لیگ کا آپس میں کٹھ جوڑ ثابت ہو جائے گا کہ کیسے مذکورہ جج مجرم سے دوران ضمانت خفیہ ملاقاتیں کرتا رہا۔ کیسے وہ نجی محفلوں میں ن لیگی غنڈوں کے ساتھ نواز شریف کے خلاف فیصلہ پر اپنے کمنٹ پاس کرتا رہا۔وڈیو ایڈیٹنگ کا پتا چل جاتا ہے کہ ایسا ہوا ہے یا نہیں، جیسے اب ن لیگ کی طرف سے سوال اٹھ سکتا ہے کہ حکومت نے اس میں رد و بدل کیا ہے۔
نیب جب اپنے اختیارات کا کھلے عام استعمال کرتے ہوئے بیروکریٹس، بزنس مینوں کی پکڑ دھکڑ شروع کر کے معیشت اور سرکاری مشینری کا پہیا جام کردے تو لبرل، اپوزیشن ، لفافے کہتے ہیں یہ بے لگام ادارہ بن گیا ہے۔ حکومت جب اس تنقید کے پیش نظر نیب کو لگام دینے کیلئے آرڈیننس لائے تو کہتے ہیں یہ اس کے خلاف استعمال ہوگا۔ او بھئی کسی ایک جگہ رُک تو جاؤ۔یاد رکھنا کاروباری دوستوں کو نیب کیسز سے بچانے کے لیے آرڈی ننس کا استعمال ہی عمران خان کے خلاف استعمال ہو گا۔
آخری جملہ تو پڑھ لو، تیز رفتار خاننیب جب بیروکریٹس، بزنس مینوں کی پکڑ دھکڑ شروع کر کے معیشت اور سرکاری مشینری جام کردے تو کہتے ہیں یہ بے لگام ادارہ بن گیا ہے۔ حکومت جب نیب کو لگام دینے کیلئے آرڈیننس لائے تو کہتے ہیں یہ اس کے خلاف ہوگا۔ او بھئی کسی ایک جگہ رُک تو جاؤ۔
آرڈیننس کی پوری تفصیل پڑھ کر بتائیں اس سے خان نے کس کو فائدہ پہنچایا ہے؟آخری جملہ تو پڑھ لو، تیز رفتار خان
آرڈی ننس کے الفاظ اور ہیں جبکہ عمران خان کی تقریر کے الفاظ اور ہیں، آرڈی ننس کے بارے ایک اخباری خبر ہے ابھی تک اس کا مکمل متن نہیں دیکھ سکا لیکن عمران خان کے کہے الفاظ زیادہ واضح اور خطرناک ہیں جو ماضی میں عدالت کے طے کردہ پیرامیٹر یعنی "شخصی و گروہی فائدے کے لیے قانون سازی کا استعمال غیر آئینی ہے" سے ہٹ کر ہیں۔وزیراعظم عمران خان صاحب کراچی میں کیا فرما رہے تھے آپ بھی سنیئے اور سر دُھنیئے؛
"میرے کچھ دوست یہاں بیٹھے ہیں جن پر نیب کے کیسز تھے ان کو یہ سن کر خوشی ہو گی کہ ہم نے نیب کو بزنس کیمونٹی سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، نیب اب آپ کو کچھ نہیں کہے گی۔ آپ کو مبارک دیتا ہوں کہ آج ہی ہم نے نیب آرڈی ننس جاری کر دیا ہے"۔
چلیں دیکھتے ہیں کہ یہ آرڈیننس کورٹ میں چیلنج ہوتا ہے یا نہیں۔آرڈی ننس کے الفاظ اور ہیں جبکہ عمران خان کی تقریر کے الفاظ اور ہیں، آرڈی ننس کے بارے ایک اخباری خبر ہے ابھی تک اس کا مکمل متن نہیں دیکھ سکا لیکن عمران خان کے کہے الفاظ زیادہ واضح اور خطرناک ہیں جو ماضی میں عدالت کے طے کردہ پیرامیٹر یعنی "شخصی و گروہی فائدے کے لیے قانون سازی کا استعمال غیر آئینی ہے" سے ہٹ کر ہیں۔
تقریباً سبھی تجزیہ کاروں کے مطابق تازہ ترین نیب آرڈی ننس "یہ سب سے بڑا یو ٹرن ہے"۔ بلکہ ہارون رشید نے تو اسے "سب یو ٹرنز کی ماں" قرار دیا ہے۔آرڈی ننس کے الفاظ اور ہیں جبکہ عمران خان کی تقریر کے الفاظ اور ہیں، آرڈی ننس کے بارے ایک اخباری خبر ہے ابھی تک اس کا مکمل متن نہیں دیکھ سکا لیکن عمران خان کے کہے الفاظ زیادہ واضح اور خطرناک ہیں جو ماضی میں عدالت کے طے کردہ پیرامیٹر یعنی "شخصی و گروہی فائدے کے لیے قانون سازی کا استعمال غیر آئینی ہے" سے ہٹ کر ہیں۔