آج کی دلچسپ خبر!

جاسم محمد

محفلین
ملک ریاض برطانوی حکام کو 19 کروڑ پاؤنڈ دینے کو تیار
برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستان کی اہم کاروباری شخصیت ملک ریاض حسین اور ان کے خاندان سے 19 کروڑ پاؤنڈ کی رقم/ اثاثوں کی فراہمی کے عوض تصفیہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔

تین دسمبر کو جاری کیے گئے بیان کے مطابق یہ تصفیہ نیشنل کرائم ایجنسی کی ملک ریاض حسین کے خلاف تحقیقات کے نتیجے میں عمل میں آیا ہے اور یہ رقم اور اثاثے ریاست پاکستان کو لوٹا دیے جائیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر اپوزیشن اور ان کے حامی لفافے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف کا نظریہ اینٹی کرپشن غلط ہے۔
"بیان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اگست 2019 میں اسی تحقیقات کے سلسلے میں آٹھ بینک اکاؤنٹ منجمد کیے گئے تھے جن میں 12 کروڑ پاؤنڈ کی رقم موجود تھی۔ یہ برطانوی کریمنل فنانسز ایکٹ 2017 میں اے ایف او کے متعارف کروائے جانے کے بعد سے اب تک کسی بھی اکاؤنٹ کی منجمند ہونے والی سب سے بڑی رقم ہے۔
اس سے قبل اسی تحقیقات کے سلسلے میں دسمبر 2018 میں بھی دو کروڑ پاؤنڈ کی رقم منجمد کی گئی تھی۔"
 
جاسم محمد

محفلین
ملک ریاض برطانوی حکام کو 19 کروڑ پاؤنڈ دینے کو تیار
برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستان کی اہم کاروباری شخصیت ملک ریاض حسین اور ان کے خاندان سے 19 کروڑ پاؤنڈ کی رقم/ اثاثوں کی فراہمی کے عوض تصفیہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔

تین دسمبر کو جاری کیے گئے بیان کے مطابق یہ تصفیہ نیشنل کرائم ایجنسی کی ملک ریاض حسین کے خلاف تحقیقات کے نتیجے میں عمل میں آیا ہے اور یہ رقم اور اثاثے ریاست پاکستان کو لوٹا دیے جائیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیب کا شہباز شریف کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم
209488_4621019_updates.jpg

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف— فوٹو فائل

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے اثاثے منجمد کرنے کے احکامات دے دیے۔

گزشتہ ماہ نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات سمیت دیگر کیسز میں شہبازشریف فیملی کے مختلف کمپنیوں میں شیئرز منجمد کردیئے تھے جب کہ بینک اکاونٹس منجمد کرنے کیلئے متعلقہ بینکوں کو بھی لیٹرز لکھ کر ایس ای سی پی اورشہباز شریف فیملی کو نوٹس جاری کیے تھے۔

تاہم اب نیب نے شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں جن کے مطابق ان کی منجمد کی پراپرٹیز میں 13 جائیدادیں شامل ہیں۔

نیب نے شہباز شریف کے لاہور میں ڈیفنس فیز 5 کے دو گھر اور ماڈل ٹاؤن کے دو گھر 96 ایچ اور 87 ایچ بھی منجمد کردیے ہیں جب کہ شہباز شریف کی ایبٹ آباد کے علاقے ڈونگا گلی کی رہائش گاہ بھی منجمد کرنے کا حکم دیا ہے۔

اس کے علاوہ ہری پور کی 3اور چنیوٹ میں دو مقامات پر جائیدادیں بھی منجمد کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
 
ملک ریاض برطانوی حکام کو 19 کروڑ پاؤنڈ دینے کو تیار
برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستان کی اہم کاروباری شخصیت ملک ریاض حسین اور ان کے خاندان سے 19 کروڑ پاؤنڈ کی رقم/ اثاثوں کی فراہمی کے عوض تصفیہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔

تین دسمبر کو جاری کیے گئے بیان کے مطابق یہ تصفیہ نیشنل کرائم ایجنسی کی ملک ریاض حسین کے خلاف تحقیقات کے نتیجے میں عمل میں آیا ہے اور یہ رقم اور اثاثے ریاست پاکستان کو لوٹا دیے جائیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سر آپ بھی ناں!

وزیراعظم نے اپنے وزراء اور عارف کریم بھائی سمیت تمام پارٹی ورکروں کو اس شخصیت کا نام لینے سے منع کیا ہے۔ آپ جان کر چھیڑتے ہیں!!!

ثبوت ملاحظہ فرمائیے۔

محمد وارث

لائبریرین
سر آپ بھی ناں!

وزیراعظم نے اپنے وزراء اور عارف کریم بھائی سمیت تمام پارٹی ورکروں کو اس شخصیت کا نام لینے سے منع کیا ہے۔ آپ جان کر چھیڑتے ہیں!!!

ثبوت ملاحظہ فرمائیے۔
اجی صاحب، ہم نہ وزیر، نہ عارف، نہ انکے پارٹی ورکر۔ ہم تو ببانگِ دہل بھی" مُلک مُلک، مَلک مَلک، ریاض ملک ریاض ملک" کہہ ڈالیں گے۔ :)
 
زیرک

محفلین
رانا ثناءاللہ کیس میں نیا ٹوئسٹ آ گیا ہے،شہریار آفریدی نے آج دعویٰ کیا ہے کہ "میں نے تین ہفتوں کی ویڈیو نہیں، فوٹیج کہا تھا اور سب کچھ عدالت میں جمع کرا دیا گیا تھا"۔ مگر اے این ایف کے وکیل نے پریس کانفرنس کر کے بتایا کہ "جس دن واقعہ ہوا محض اس دن کی ویڈیو فوٹیج جمع کرائی ہے، ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی اور فوٹیج نہیں ہے"۔ ایسے بیانات کے بعد ہونا تو یہ چاہیے کہ شہریار آفریدی کو چھانگا مانگا تھانے طلب کر کے ان سے تین ہفتے کی فوٹیج برآمد کرائی جائے گی، انج تے اینے نئیں منناں۔
 
زیرک

محفلین
وسیم بادامی کہتے ہیں کہ شہریار آفریدی صاحب نے کہا "ن لیگ کے مرحوم رہنما رانا افضل، رانا ثنا اللہ کو مافیا کہتے تھے"۔
رانا افضل صاحب نے اپنی وفات سے 24 دن قبل وسیم بادامی کے پروگرام میں شہریار آفریدی صاحب کی موجودگی میں رانا ثنا اللہ کے لئے کیا الفاظ کہے تھے"کہ رانا ثناءاللہ انشاءاللہ بری ہو جائے گا" آپ بھی سنیئے"۔
 
زیرک

محفلین
شہریار آفریدی کل سے آج تک فوٹیجز فوٹیجز کا راگ الاپ رہے تھے جبکہ اے این ایف نے رانا ثناءاللہ کے وکیل کو ان کی جو وڈیو دی ہے وہ موٹر وے انٹرنس اور ایگزٹ پوائنٹ کی ہے جس کا دورانیہ 4 سیکنڈ سے زیادہ نہیں ہو گا، آپ بھی سنیئے اور دھر دھنیئے
 
زیرک

محفلین
رانا ثناءاللہ مجرم ہے یا نہیں یہ تو وقت بتائے گا، لیکن یہ دونوں میاں بیوی ٹاپ کے دھوبی ضرور ہیں انہوں نے بیانات اور معاملات میں حکومتی مشینری کو مکمل طور پر شکست دی ہے مقدمے اور مقدمہ درج کرنے والوں کو دھوبی پٹڑے مار مار کر ایسا دھویا ہے کہ رہے نام مولا کا۔
 
شہریار آفریدی کوئی وکیل نہیں۔ اس کیس میں اس کے بیانات کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
وسیم بادامی کہتے ہیں کہ شہریار آفریدی صاحب نے کہا "ن لیگ کے مرحوم رہنما رانا افضل، رانا ثنا اللہ کو مافیا کہتے تھے"۔
رانا افضل صاحب نے اپنی وفات سے 24 دن قبل وسیم بادامی کے پروگرام میں شہریار آفریدی صاحب کی موجودگی میں رانا ثنا اللہ کے لئے کیا الفاظ کہے تھے"کہ رانا ثناءاللہ انشاءاللہ بری ہو جائے گا" آپ بھی سنیئے"۔
رانا ثنا کی لوہار ہائی کورٹ سے صرف ضمانت ہوئی ہے۔ منشیات کیس میں بریت نہیں۔ ضمانت اور بریت کا فرق جان کر جیو۔
 
جاسم محمد

محفلین
شہریار آفریدی کل سے آج تک فوٹیجز فوٹیجز کا راگ الاپ رہے تھے جبکہ اے این ایف نے رانا ثناءاللہ کے وکیل کو ان کی جو وڈیو دی ہے وہ موٹر وے انٹرنس اور ایگزٹ پوائنٹ کی ہے جس کا دورانیہ 4 سیکنڈ سے زیادہ نہیں ہو گا، آپ بھی سنیئے اور دھر دھنیئے
سپریم کورٹ ماضی میں زیر سماعت کیسز کے بارہ میں واضح حکم جاری کر چکی ہے کہ یہ sub judice matter ہے۔ اسے پبلک میں ڈسکس کرکےعدالت میں ہونے والی کاروائی پر نظر انداز ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔
جبکہ یہاں اس کیس کی ایچی پیچی میڈیا میں 24 گھنٹے ڈسکس ہو رہی ہے اور سپریم کورٹ ستو پی کر سوئی ہوئی ہے۔
جب سیاسی مافیا کو بچانا ہو تو میڈیا زیر سماعت کیسز پر کوئی بات نہیں کر سکتا۔ جب حکومت اور اداروں کو متنازعہ بنانا ہو تو جتنا چاہیں زیر سماعت کیسز پر بات کر سکتے ہیں۔ یہ ہے پاکستان کا عدالتی نظام۔
No live shows on Hudaibiya, rules SC
 
جاسم محمد

محفلین
رانا ثناءاللہ مجرم ہے یا نہیں یہ تو وقت بتائے گا، لیکن یہ دونوں میاں بیوی ٹاپ کے دھوبی ضرور ہیں انہوں نے بیانات اور معاملات میں حکومتی مشینری کو مکمل طور پر شکست دی ہے مقدمے اور مقدمہ درج کرنے والوں کو دھوبی پٹڑے مار مار کر ایسا دھویا ہے کہ رہے نام مولا کا۔
ماشاءاللہ اب عدالت میں زیر سماعت ملزمان کا میڈیا ٹرائل بھی عین حلال ہو گیا ہے۔ آئین و قانون کی حکمرانی زندہ باد۔
 
تنبورا خان یہ کرے تو حلال؟
کوئی اور کرے تو حرام کیسے ہو گیا؟
جو کانٹوں کی فصل بوئی ہے اسے اب کاٹو
 
زیرک

محفلین
"وفاقی کابینہ 89 ادویات کی قیمتوں میں کمی کا دعویٰ کر کے قوم کو گمراہ کر رہی ہے، یہ 6 ماہ پرانا فیصلہ تھا جس کا اعلان وفاقی کابینہ کے حالیہ اجلاس کے بعد دوبارہ کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے 19 جون کو ایسا ہی نوٹی فکیشن جاری کیا گیا تھا جس پرعملدرآمدہی نہیں ہوا تھا"۔ پی ایم اے کا الزام
 
زیرک

محفلین
رانا ثنا کی لوہار ہائی کورٹ سے صرف ضمانت ہوئی ہے۔ منشیات کیس میں بریت نہیں۔ ضمانت اور بریت کا فرق جان کر جیو۔
عینک اور عقل استعمال کیا کرو، میں نے کہیں رہائی کا لفظ استعمال کیا ہے؟ جو لکھا ہے وہ رانا افضل کے الفاظ ہیں جو یہ کہہ رہے ہیں کہ "رانا ثناءاللہ انشاءاللہ بری ہو جائے گا"۔
 
آخری تدوین:
Top