اس قسم کے گیزر بند جگہوں پر، جیسے حمام یا باورچی خانے میں لگانا خطرے کا باعث ہوسکتا ہے۔ حال ہی میں ڈان نے اسی بات پر ایک خبر میں زور دیا ہے۔کیا انسٹینٹ گیزر سنگین حادثات کا سبب بن رہا ہے؟
بجا فرمایا۔ چند روز قبل اپنے گھر میں انسٹنٹ گیزر لگواتے ہوئے جب میں نے پلمبر سے کہا کہ اسے غسل خانے کے اندر لگا دیں تو انھوں نے صاف انکار کردیا۔ پلمبر صاحب کی دانائی اور خلوص کو سلام۔اس قسم کے گیزر بند جگہوں پر، جیسے حمام یا باورچی خانے میں لگانا خطرے کا باعث ہوسکتا ہے۔ حال ہی میں ڈان نے اسی بات پر ایک خبر میں زور دیا ہے۔
وہ بھارت جو 1999 میں پاکستان کے لائن آف کنٹرول عبور کرنے پر شور مچاتے ہوئے معاملہ عالمی قوتوں کے پاس لے گیا تھا۔ وہ اب بیس سال بعد خود لائن آف کنٹرول عبور کرے گا؟ کیسے کیسے تجزیے ہو رہے ہیں۔نئے بھارتی آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے نے جنگ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ
"پارلیمان نے حکم دیا تو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو حاصل کرنے کے لیے کارروائی کریں گے۔ بھارتی پارلیمان پورے کشمیر کو اپنا حصہ قرار دیتی ہے، پارلیمانی قرارداد ہے کہ پانچ اگست سے قبل والا پورا جموں اور کشمیر ہمارا حصہ ہے اور جب انہیں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو واپس لینے کے لیے حکم ملے گا تو فوج اس ضمن میں کارروائی کرے گی"۔ چلیں جنرل باجوہ صاحب تیاری کر لیں، اب آپ کا امتحان بھی شروع ہو گیا، دیکھتے ہیں جس مقصد کے لیے آپ کو رکھا گیا ہے آپ اس پر کتنا پورے اترتے ہیں؟"۔ اس سلسلے میں مردان موٹروے (ًM1) سے پاکستان ائیر فورس کے طیاروں نے لینڈنگ اور ٹیک آف کر کے ممکنہ جنگ کے لیے اپنی تیاریاںشروع کر دی ہیں، کل دن کو ہونے والی ڈرل میں پہلی بار جے ایف 17 طیاروں نے بھی موٹروے پر لینڈنگ اور پروازیں بھریں۔
شاید نواز شریف کی بات کر رہے ہیں۔عجیب بات ہے کہ پاکستان میں ایک کرنل رینک کا افسر دیکھ کر ہمارے پرائم منسٹر کی ہوا خارج ہو جایا کرتی ہے۔
پندرہ، بیس سال اور گزرنے دیں، اس وقت ایسی خبریں بھی معمول کی لگا کریں گی۔
ہماری بلا سے!! ہوتے رہیں بزدل خاوند اغوا!!پندرہ، بیس سال اور گزرنے دیں، اس وقت ایسی خبریں بھی معمول کی لگا کریں گی۔
میں نے نہ کبھی نوازشریف کی حمایت کی ہے نہ آصف زرداری کی، سبھی ایک تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔شاید نواز شریف کی بات کر رہے ہیں۔
20ہزار لوگ سڑکوں پر اکٹھے ہو جائیں تو جنرل کا پیشاب نکل جاتا ہے، اتنے بزدل ہوتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان
تجزیوں کا موازنہ کرنا چھوڑو، ملکی دفاع کی تیاری کرو، جو ہوّا دکھا کر قانون میں تبدیلی کروا کر جو کچھ حاصل کیا ہے اب اس پر پورا اتر کر دکھاؤ۔وہ بھارت جو 1999 میں پاکستان کے لائن آف کنٹرول عبور کرنے پر شور مچاتے ہوئے معاملہ عالمی قوتوں کے پاس لے گیا تھا۔ وہ اب بیس سال بعد خود لائن آف کنٹرول عبور کرے گا؟ کیسے کیسے تجزیے ہو رہے ہیں۔