جاسم محمد
محفلین
اس میں سب مردوں کیلئے سبق بھی ہے کہ آپ اپنی بیماری ہر اک سے چھپا سکتے ہیں سوائے بیوی کے
خبر گھڑی گئی ہے لیکن کیا ہی شاندار آئیڈیا ہے۔
اس میں سب مردوں کیلئے سبق بھی ہے کہ آپ اپنی بیماری ہر اک سے چھپا سکتے ہیں سوائے بیوی کے
خبر گھڑی گئی ہے لیکن کیا ہی شاندار آئیڈیا ہے۔
یہ مقامی آبادی کے ریپ نہیں ہیں بلکہ تارکین وطنوں کا ساتھ لایا ہوا کلچر ہے۔
حوالہ؟یہ مقامی آبادی کے ریپ نہیں ہیں بلکہ تارکین وطنوں کا ساتھ لایا ہوا کلچر ہے۔
62 سال شادی چلانے کا کامیاب نسخہ ہے۔
خبر گھڑی گئی ہے لیکن کیا ہی شاندار آئیڈیا ہے۔
About 58% of men convicted in Sweden of rape and attempted rape over the past five years were born abroad, according to data from Swedish national TV
" ڈیلی میل" نے تو دس میں سے آٹھ کہہ کر کافی سنسنی پھیلائی ہے، ہاں بی بی سی نے قدرے متوازن رپورٹنگ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 58 فیصد ملزمان سوئیڈن سے باہر پیدا ہوئے۔ گو کہ یہ ضروری نہیں کہ وہ سب کے سب سوئیڈن سے باہر ہی پلے بڑھے ہوں۔ یہ جانچنا بھی خاصا "نتیجہ خیز" ثابت ہو سکتا ہے۔About 58% of men convicted in Sweden of rape and attempted rape over the past five years were born abroad, according to data from Swedish national TV
'Most convicted rapists in Sweden foreign'
Eight out of 10 ‘stranger’ rapes in Sweden are carried out by migrants, study reveals | Daily Mail Online
جوں جوں یہاں مسلم ممالک سے تارکین وطن بڑھ رہے ہیں ویسے ویسے ریپ میں بھی اضافہ ہو رہا ہے
مقامی سویڈش اور تارکین وطنوں کے ریپ پیٹرن میں فرق ہے۔ تارکین وطن زیادہ تر غیرپہچان والے راہ گیروں کو نشانہ بناتے ہیں۔ جبکہ مقامی سویڈش لوگ زیادہ تر اپنے قریبی و جاننے والوں کے ریپ میں ملوث پائے جاتے ہیں۔سوئیڈن ویسے بھی ایک زمانے سے ریپ کیپیٹل آف یورپ کے نام سے بدنام ہے۔ اس بات کو ہم یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ سوئیڈن کے آزاد رنگ میں غیر مقامی سوئیڈن بھی رنگے گئے۔ اگر تارکینِ وطن واقعی اس قسم کے کلچر کے حامل ہوتے تو دنیا بھر میں جہاں بھی بستے، اسی طرح کی بدنامی سمیٹتے۔
یوں کہیں کہ اپنے مارے ہوئے خدا کو پچھتا کر زندہ کرنا چاہتے ہیں ۔دہائیوں تک "آئین بدر" رہنے کے بعد بالاٰخر 'خدا' اور 'مذہب' کو روسی آئین میں جگہ مل رہی ہے!
حیرت ہے کہ جنگ نے یہ کیوں نہیں کہا کہ پیوٹن مسلمان ہو گیا۔
روس کے سیکولر آئین کے ساتھ کھلواڑ ہونے جا رہا ہےدہائیوں تک "آئین بدر" رہنے کے بعد بالاٰخر 'خدا' اور 'مذہب' کو روسی آئین میں جگہ مل رہی ہے!
پیوٹن نے روسی آئین میں خدا کے وجود کو شامل کرنے کی تجویز دیدی۔ (جنگ نیوز)
اس بندے کو اکیس توپوں کی سلامی۔
خبر گھڑی گئی ہے لیکن کیا ہی شاندار آئیڈیا ہے۔
سلامی 62 توپوں کی بنتی ہے۔اس بندے کو اکیس توپوں کی سلامی۔
یہ تو واقعی بہت دلچسپ ہے کہ دینے والے کا نام خوب جلی حروف میں لکھا ہے