زیک
مسافر
ماشاءاللہملامہ یوسفزئی کی تصویر چھاپنے پر، پنجاب بھر میں ساتویں جماعت کی کتاب ضبط، پولیس کے دکانوں پر چھاپے۔
Grade 7 book seized in Punjab for printing Malala’s picture - Pakistan - DAWN.COM
ماشاءاللہملامہ یوسفزئی کی تصویر چھاپنے پر، پنجاب بھر میں ساتویں جماعت کی کتاب ضبط، پولیس کے دکانوں پر چھاپے۔
Grade 7 book seized in Punjab for printing Malala’s picture - Pakistan - DAWN.COM
خبر کی تفصیلات میں تو وجہ کچھ اور بیان کی گئی ہے:یعنی کتاب کو چھاپنے کی اجازت نہ ملنے پر ضبط کیا جا رہا ہے۔ معلوم نہیں سرخی میں ملالہ والی بات کیوں لکھی ہے؟ملامہ یوسفزئی کی تصویر چھاپنے پر، پنجاب بھر میں ساتویں جماعت کی کتاب ضبط، پولیس کے دکانوں پر چھاپے۔
Grade 7 book seized in Punjab for printing Malala’s picture - Pakistan - DAWN.COM
while some others contained “blasphemous material” and incorrect maps of the country.
اصل وجہ یہ ہے یا کچھ اور؟؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وارث میاں!!!!؟؟
جی مکمل خبر پڑھنے پر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کتاب چونکہ حکومتی این او سی کے بغیر چھاپی گئی اس لیے ضبط ہوئی، لیکن ڈان نیوز نے عجب رپورٹنگ کی کہ میجر عزیز بھٹی شہید کے ساتھ ملالہ کی تصویر چھاپنے پر کتاب ضبط ہوئی، ایسے مؤقر اخبار سے ایسی توقع نہیں تھی۔خبر کی تفصیلات میں تو وجہ کچھ اور بیان کی گئی ہے:یعنی کتاب کو چھاپنے کی اجازت نہ ملنے پر ضبط کیا جا رہا ہے۔ معلوم نہیں سرخی میں ملالہ والی بات کیوں لکھی ہے؟
خبر کی تفصیلات میں تو وجہ کچھ اور بیان کی گئی ہے:یعنی کتاب کو چھاپنے کی اجازت نہ ملنے پر ضبط کیا جا رہا ہے۔ معلوم نہیں سرخی میں ملالہ والی بات کیوں لکھی ہے؟
کیا پاکستان میں این او سی کے بغیر (پڑھائی کی) کتاب چھاپی نہیں جا سکتی؟ سکولوں میں اڈاپٹ ہونے کے لئے اجازت کی ضرورت سمجھ آتی ہے لیکن چھاپنے کے لئے کیوں؟جی مکمل خبر پڑھنے پر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کتاب چونکہ حکومتی این او سی کے بغیر چھاپی گئی اس لیے ضبط ہوئی، لیکن ڈان نیوز نے عجب رپورٹنگ کی کہ میجر عزیز بھٹی شہید کے ساتھ ملالہ کی تصویر چھاپنے پر کتاب ضبط ہوئی، ایسے مؤقر اخبار سے ایسی توقع نہیں تھی۔
مجھے صحیح میکنزم کا علم نہیں لیکن چونکہ یہ کتابیں پرائیوٹ کے ساتھ ساتھ سرکاری اسکولوں میں بھی پڑھائی جاتی ہیں اور دونوں کے لیے ٹیکسٹ بک کا درجہ رکھتی ہیں اور ٹیکسٹ بکس کا ٹیکسٹ بک بورڈ سے منظور ہونا ضروری ہےاور شاید مذکورہ کتاب کے ضبط ہونے کی وجہ بھی یہی ہے کہ یہ ابھی منظور شدہ نہیں تھی۔کیا پاکستان میں این او سی کے بغیر (پڑھائی کی) کتاب چھاپی نہیں جا سکتی؟ سکولوں میں اڈاپٹ ہونے کے لئے اجازت کی ضرورت سمجھ آتی ہے لیکن چھاپنے کے لئے کیوں؟
واقعی پاکستانی ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کو رد کرنا ہی باقی دنیا کے لئے بہتر ہے
نواز شریف لندن میں،شناختی کارڈ پر پاکستان میں جعلی کورونا ویکسین لگ گئی
September 23, 2021
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسی نیشن کا جعلی اندراج کردیا گیا۔
محکمہ صحت ذرائع کے مطابق نواز شریف کے شناختی کارڈ پر ویکسین کا جعلی اندراج ہوا ہے، سابق وزیراعظم کے شناختی کارڈ پر جعلی اندراج نادرا کے پورٹل پر اپ لوڈ بھی ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے شناختی کارڈ پر گزشتہ روز ویکسی نیشن کا اندراج کیا گیا، اندراج میں نوازشریف کو سائنوویک کی پہلی خوراک لگائی گئی ہے۔
نواز شریف کو پاکستان میں کورونا ویکسین لگ گئی؟
سابق وزیراعظم کے شناختی کارڈ پر جعلی اندراج نادرا کے پورٹل پر اپ لوڈ بھی ہوگیاwww.humnews.pk
یہ درست بات نہیں ہوگی، ایک آدھ دو چار دس بیس واقعات کی بنا پر ان لاکھوں کروڑوں لوگوں کے سرٹیفیکیٹ مسترد کرنا درست نہیں ہے جنہوں نے واقعی ٹیکے لگوائے ہیں۔ ایسی حرکتیں ہوتی ہی رہتی ہیں اور ہر جگہ ہوتی ہیں!واقعی پاکستانی ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کو رد کرنا ہی باقی دنیا کے لئے بہتر ہے
میں نے بھی ایک دوسری جگہ اس موضوع پر لکھا تھا کہ اصل سرٹیفیکیٹ جعلی انٹری کے ساتھ بن رہے ہیں، اس ہائی پروفائل انٹری سے ایک blessing in disguise یہ ہو گئی ہے کہ بات نمایاں ہو جانے کی وجہ سے اب حکومتی اہلکار بھی چوکنے ہونگے اور نابکار بھی کچھ محتاط ہو جائیں گے۔
نواز شریف لندن میں،شناختی کارڈ پر پاکستان میں جعلی کورونا ویکسین لگ گئی
September 23, 2021
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسی نیشن کا جعلی اندراج کردیا گیا۔
محکمہ صحت ذرائع کے مطابق نواز شریف کے شناختی کارڈ پر ویکسین کا جعلی اندراج ہوا ہے، سابق وزیراعظم کے شناختی کارڈ پر جعلی اندراج نادرا کے پورٹل پر اپ لوڈ بھی ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے شناختی کارڈ پر گزشتہ روز ویکسی نیشن کا اندراج کیا گیا، اندراج میں نوازشریف کو سائنوویک کی پہلی خوراک لگائی گئی ہے۔
نواز شریف کو پاکستان میں کورونا ویکسین لگ گئی؟
سابق وزیراعظم کے شناختی کارڈ پر جعلی اندراج نادرا کے پورٹل پر اپ لوڈ بھی ہوگیاwww.humnews.pk
اللّہ کرے۔ وارث میاں ہماری دوست کے شوہر نے تو باقاعدہ لوگوں سے اپنے ادارے میں دشمنی مول لے لی ہے ۔۔۔لیکن اب اس واقعہ کے بعد کچھ ڈر گئے ہیں۔۔۔۔۔disguise یہ ہو گئی ہے کہ بات نمایاں ہو جانے کی وجہ سے اب حکومتی اہلکار بھی چوکنے ہونگے اور نابکار بھی کچھ محتاط ہو جائیں گے۔
نواز شریف والی حرکت کچھ مختلف ہے اور اس کی وجہ میں کچھ سمجھ نہیں سکا۔یہ درست بات نہیں ہوگی، ایک آدھ دو چار دس بیس واقعات کی بنا پر ان لاکھوں کروڑوں لوگوں کے سرٹیفیکیٹ مسترد کرنا درست نہیں ہے جنہوں نے واقعی ٹیکے لگوائے ہیں۔ ایسی حرکتیں ہوتی ہی رہتی ہیں اور ہر جگہ ہوتی ہیں!
جب کہ میرے خیال میں یہ تعداد ایک آدھ فیصد سے بھی کہیں کم ہے، کروڑوں لوگ یہ ٹیکے لگوا چکے ہیں جب کہ فراڈ یا جعلی انٹری کا ریٹ پانچ ہزار روپے سے کسی طور کم نہیں ہے۔لاکھوں لوگوں کا ایک سرٹیفیکیٹ کے لیے کچھ ہزار روپے خرچ کرناغیر منطقی سی بات ہو سکتی ہے وہ بھی جب کہ ٹیکا مفت لگ رہا ہو سو لوگوں نے واقعی ٹیکے لگوائے ہیں مختلف وجوہات کی بنا پر۔نواز شریف والی حرکت کچھ مختلف ہے اور اس کی وجہ میں کچھ سمجھ نہیں سکا۔
اگر فراڈ ایک آدھ فیصد تک ہے تو آپ کی بات درست ہے لیکن مجھے شک ہے کہ فراڈ اس سے کہیں زیادہ ہے اور اس صورت میں میں اپنے موقف پر قائم ہوں
مجھے بھی لگتا ہے کہ شروع میں بڑی تعداد میں لوگوں کے خدشات زیادہ تھے لیکن وقت کے ساتھ بڑی تعداد (ملکی اور عالمی) کے ویکسین لگوانے سے ایک سوشل مومینٹم نے خدشوں کا زور قدرے کم بلکہ کافی کم کردیا ہےاور یہ فراڈ زیادہ نہیں۔ دوسری وجہ یہی کہ ویکسین مفت میں فراہم کی جارہی ہے ۔کچھ مزاحمت البتہ ابھی بھی ہے اس کے اسباب میں کچھ جہالت (لا علمی کم فہمی) اور کچھ جاہلیت (ضد) بھی ہے ۔واللہ اعلمجب کہ میرے خیال میں یہ تعداد ایک آدھ فیصد سے بھی کہیں کم ہے، کروڑوں لوگ یہ ٹیکے لگوا چکے ہیں جب کہ فراڈ یا جعلی انٹری کا ریٹ پانچ ہزار روپے سے کسی طور کم نہیں ہے۔لاکھوں لوگوں کا ایک سرٹیفیکیٹ کے لیے کچھ ہزار روپے خرچ کرناغیر منطقی سی بات ہو سکتی ہے وہ بھی جب کہ ٹیکا مفت لگ رہا ہو سو لوگوں نے واقعی ٹیکے لگوائے ہیں مختلف وجوہات کی بنا پر۔
نواز شریف کی اینٹری واقعی ایک مختلف حرکت ہے، اس کی ایک "برکت" تو یہ ہوئی کہ یہ فراڈ میڈیا میں بھرپور طریقے سے آ گیا اور دوسری یہ کہ "نا اہل حکومت" کے اس سارے ویکسین پروگرام پر ہی حرف آ گیا۔