عسکری
معطل
ہم نے کب کسی سے مانگا ہے ؟سوچ لیں پھر آپ کو کوئی ادھار نہیں دے گا۔
ہم نے کب کسی سے مانگا ہے ؟سوچ لیں پھر آپ کو کوئی ادھار نہیں دے گا۔
پوچھنا بھی مت کوئی کرے نصیحت تو ہنسی مین اڑا دیناپوچھناسب سے کرنا اپنی،،،،ایسےبھی صیحح ہےکیا؟
وعلیکم السلام، میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
ہم تو بہت پہلے سے اس نصیحت کے عامل ہیں ۔۔۔ وہ تو اب کچھ وقت کی کمی کا شکار رہتے ہیں سو اتنی زیادہ کتب بینی نہیں ہو پاتی ۔
او بھائی جی آپ کہاں غائب رہتے ہیں؟پوچھنا بھی مت کوئی کرے نصیحت تو ہنسی مین اڑا دینا
اس کے لیئے آپ مجھے دعائیں دیجیئے جس نے اس دھاگے کو دوبارہ زندگی بخشی ہے۔جی محمد احمد بھائی، درست کہا آپ نے۔ یہ تو اس لیے ہائیلائٹ کیا جا رہا ہے کہ اس دھاگے کو کامیاب بنانا ہے اب
میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
جیتےرہیئےاس کے لیئے آپ مجھے دعائیں دیجیئے
بہت شکریہبہت اچھی شیئرنگ نیلم سس
ہاں نہ عینی مجھ مسکین سی کویہ بھائی لوگ بہت ستاتےہیںیہاں کیا ہوتا رہا ہے؟
نیلم جہاں کہیں یہ بھائی جمع ہوں تم مجھے بلا لیا کرو اپنی ٹولی کے لیئے
فکر مت کرو ابھی ٹولی کو یکجا کرتے ہیںہاں نہ عینی مجھ مسکین سی کویہ بھائی لوگ بہت ستاتےہیں
یہاں کیا ہوتا رہا ہے؟
نیلم جہاں کہیں یہ بھائی جمع ہوں تم مجھے بلا لیا کرو اپنی ٹولی کے لیئے
ٹھیکفکر مت کرو ابھی ٹولی کو یکجا کرتے ہیں
یہاں تو صرف توپوں اور تیروں کا مقابلہ ہورہا ہےیہاں نصیحتوں اور بے عملی کا مقابلہ ہو رہا ہے۔
یہاں تو صرف توپوں اور تیروں کا مقابلہ ہورہا ہے
میری بہن کی طرفتوپوں کا رخ کس کی طرف ہے؟
ہاں نہ عینی تم کہاں تھیبیچ میں میری معصوم بہن کو پھنسا ہوا تھا
مجھے پتا نہیں چلاہاں نہ عینی تم کہاں تھی
صبح بدلہ لیناان سب سےمجھے پتا نہیں چلا
کام کام اور پھر ایمرجنسی کاماو بھائی جی آپ کہاں غائب رہتے ہیں؟
نام کیا بدلا آپ خود بھی بدل گئے۔۔