آج کی نصیحت

نیرنگ خیال

لائبریرین
اف یہاں بھی شروع ہو گئے آپ :p میں نے تو مذاق میں لکھا تھا سب
میں سمجھی کہ یہ عنایات صرف نیلم کے لیے مخصوص ہیں :laugh:
صبر کریں پہلے پرانی اطلاعات نمٹا لوں اور مابرک بادیں پھر نصیحت لکھونگی آکر تو دھاگے کی بھی لاج رکھنی ہے
آپ سکون سے اطلاعات بنٹا کر آئیں۔ میں اتنی دیر تک چائے بنا کر لاتا ہوں اپنے لیئے۔:p
نیلم نے آج اقرار کیا ہے:loser: کہ وہ تمام نصیحتیں اور حکایتیں جو بیان کرتی ہے ان پر اس نے زندگی میں کبھی عمل نہیں کیا۔:wasntme: لہذا سوچا جا رہا ہے کہ اس پر عنایات میں کمی کی جائے۔ :nerd:
نصیحتوں کے لیئے یہ ہے دھاگہ:wave: ۔ اور الحمداللہ تمام نادر و نایاب نصیحتیں جمع کی جا رہیں ہیں:ohgoon: ۔ آپ بھی حصہ ملا کر ثواب دارین حاصل کریں۔:whew: اور ناصحوں میں اونچا مقام پائیں۔ :thumbsup:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
کل کے لیئے نصیحت
ساتھ بیٹھے آدمی پر ٹھنڈا پانی ڈالیں۔ وہ گرم ہو جائے گا۔
میری ہر نصیحت کی طرح اسکو بھی آزمودہ ٹوٹکوں کے دھاگے میں (اگر کوئی ایسا دھاگہ ہے:confused: ) بھی لکھا جا سکتا ہے۔ :notworthy:
نوٹ: اس پر عملدرآمد کرنے کی صورت میں کسی بھی توڑ پھوڑ:feelingbeatup: کی ذمہ دار انتظامیہ نہ ہوگی۔ (y)
 

نیلم

محفلین
آپ سکون سے اطلاعات بنٹا کر آئیں۔ میں اتنی دیر تک چائے بنا کر لاتا ہوں اپنے لیئے۔:p
نیلم نے آج اقرار کیا ہے:loser: کہ وہ تمام نصیحتیں اور حکایتیں جو بیان کرتی ہے ان پر اس نے زندگی میں کبھی عمل نہیں کیا۔:wasntme: لہذا سوچا جا رہا ہے کہ اس پر عنایات میں کمی کی جائے۔ :nerd:
نصیحتوں کے لیئے یہ ہے دھاگہ:wave: ۔ اور الحمداللہ تمام نادر و نایاب نصیحتیں جمع کی جا رہیں ہیں:ohgoon: ۔ آپ بھی حصہ ملا کر ثواب دارین حاصل کریں۔:whew: اور ناصحوں میں اونچا مقام پائیں۔ :thumbsup:

اچھا جی میں نےکب اقرار کیایہ الزام ہےہم پہ:)
ہاں سب اپنےاپنےتجربےکی روشنی میں ضرورنصیحت کریں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپی یہاں میری کی نصیحتوں پر کان دھرنے کی بجائے انکا مذاق اڑایا جا رہا۔:( اسی لیئے آپکو آواز دی گئی ہے۔ ذرا پہلے صفحے پر دیکھیئے میرے کتنے آزمودہ نسخے کو سب نے کس بے دردی سے پرمزاح قرار دیا ہے۔ :cry:

ضرور آپ کے نسخے زیادہ کار آمد ہوں گے اس لیے آپ اپنی الگ دکان یعنی دھاگہ کھول لیں
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اچھا جی میں نےکب اقرار کیایہ الزام ہےہم پہ:)
ہاں سب اپنےاپنےتجربےکی روشنی میں ضرورنصیحت کریں
یہ دیکھو اپنا اقرار :) اور میری رات کی نصیحت کو پرمزاح قرار دینا سوائے انتقامی کاروائی کے کچھ نہیں۔:p

اس کے لیئے اس نصیحت پر بذات خود عمل پیرا ہونا ضروری ہے کیا؟
بلکل بھی ضروری نہیں:)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ نصیحت تودوسروں کےلیےتھی:)
یہ اقرار ہےسب کو پتہ

بات دراصل یہ ہے کہ :

'بے وقوف پر نصیحت کا اثر نہیں ہوتا اور عقلمند کو اس کی ضرورت نہیں ہوتی'
:)
اک نصیحت باربار نہ جائے۔ انیس الرحمن یہ نصیحت کر چکے ہیں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
اک نصیحت باربار نہ جائے۔ انیس الرحمن یہ نصیحت کر چکے ہیں۔ :)

ہم پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ ہم پہلے صفحے سے 9ویں پر چھلانگ لگا کر آئے ہیں ۔ :p اب اس 'بیچ' میں نہ جانے کون کونسی نصیحتیں کی گئی ہیں ہمیں نہیں پتہ۔ :confused: نہ ہمیں دلچسپی ہے کہ مذکورہ نصیحت کے مطابق ہم پر نصیحت کا اثر نہیں ہوتا۔ :D
 
Top