نیرنگ خیال
لائبریرین
ہیں لیکن آپ تو نیرنگ خیال تھے پہچان بھی بدل لی کیا ۔۔
شاید پڑھنا لکھنا بھول گئی ہیں۔۔۔ ذرا اوتار کے نیچے دیکھیں کیا لکھا آرہا ہے۔۔ بےکیف لوگو۔۔۔۔
ہیں لیکن آپ تو نیرنگ خیال تھے پہچان بھی بدل لی کیا ۔۔
مجھے معلوماتی اور مفید کی ریٹ پر سخت آبجیکشن ہے ۔۔
افففاچھا یہ ڈی پی تو چینج کریں پلیزڈر لگتا ہے ایمان سےاضافہ ہوا معلومات میں۔۔۔ ۔
افففاچھا یہ ڈی پی تو چینج کریں پلیزڈر لگتا ہے ایمان سے
یہ ہی تو اصل پہچان ہے ان کی عینیافففاچھا یہ ڈی پی تو چینج کریں پلیزڈر لگتا ہے ایمان سے
ہیں اب بےکیف لوگو رکھ لی اپنی پہچانشاید پڑھنا لکھنا بھول گئی ہیں۔۔۔ ذرا اوتار کے نیچے دیکھیں کیا لکھا آرہا ہے۔۔ بےکیف لوگو۔۔۔ ۔
ہیں اب بےکیف لوگو رکھ لی اپنی پہچان
کبھی صابر کبھی بے کیف
ہاں ہاں ہاں سب جانتے ہیں ہم معصموں کو
ہاں ہاں ہاں سب جانتے ہیں ہم معصموں کو
تبھی تو اس سورج نے جلا جلا کے مار دیا ہےسورج کو جس بھی نام سے پکارو اس کی روشنی کم نہیں ہوتی۔۔۔
تبھی تو اس سورج نے جلا جلا کے مار دیا ہے
وہ کیا ڈائیلاگ ہےتھوڑا جلا کرو۔۔۔ ۔
وہ کیا ڈائیلاگ ہے
ہممم مم
جلتی ہے ہماری جوتی
میں جاؤں ذرا ظہر کی نماز پڑھ لوں اور دعا بھی مانگو کہظاہر ہے جب مجسم خود جل بھن رہا ہو تو جوتی کی کیا اوقات۔۔۔ ویسے جوتی اتار دیا کرو ایسے موقعوں پر۔۔ نقصان کم ہوگا۔۔۔
میں جاؤں ذرا ظہر کی نماز پڑھ لوں اور دعا بھی مانگو کہ
اللہ بچائے شیطان سے اور اپنی حفظ وامان میں رکھے
یہ ہی تو اصل پہچان ہے ان کی عینی
تھوڑا جلا کرو۔۔۔ ۔
خیال بھائی بہت خراب ہیں اپمجھے تو "ایمان" سے ڈر نہیں لگتا۔۔۔ سپریم عشق والے گانے میں بڑی اچھی لگ رہی تھی وہ ایمان سے۔۔۔ ۔