آج کی نصیحت

عینی شاہ

محفلین
وجہ۔۔۔ ۔ o_O میں کیا فریج سے باہر پڑا رہتا ہوں جو خراب ہوں۔۔۔ :cautious: ویسے آج کل بجلی کی بندش کی وجہ سے فریج میں پڑی چیزیں بھی خراب ہو رہیں۔۔۔ ۔ :laughing:
تو اجکل سے پہلے کیا اپ فریج میں پڑے رہتے تھے ۔۔۔۔۔۔:eek:اج تو موسم بہت اچھا ہے خیال بھائی فریج سے باہر نکل آئین پلیز ورنہ اور خراب ہو جائیں گے :biggrin::rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
تو اجکل سے پہلے کیا اپ فریج میں پڑے رہتے تھے ۔۔۔ ۔۔۔ :eek:اج تو موسم بہت اچھا ہے خیال بھائی فریج سے باہر نکل آئین پلیز ورنہ اور خراب ہو جائیں گے :biggrin::rollingonthefloor:

میرا مزاج فریجیلا ہے۔۔۔۔ یعنی ٹھنڈا ٹھنڈا کول کول۔۔۔۔ :tongue:


کی ہو گیا۔۔۔۔ :tongue::sarcastic:
 

عینی شاہ

محفلین
ایمان سے، ایمان کے نام سے، جو ایمان ذہن میں آئی وہ لکھ دی۔۔۔ اب اس سے زیادہ کیا کہوں ایمان کی بات تو یہ ہے۔۔۔ ۔ :rollingonthefloor:
بھاااااااااااااااابی یہ دیکھیں خیال بھائی خراب ہوئے پڑے ہیں :eek:بتاتی ہوں ٹھہر جائیں ذرا اپ :nerd:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھاااااااااااااااابی یہ دیکھیں خیال بھائی خراب ہوئے پڑے ہیں :eek:بتاتی ہوں ٹھہر جائیں ذرا اپ :nerd:

میں تو ٹھہرا ہی ہوا ہوں۔۔۔ پر کتنا ٹھہرا رہوں۔۔۔۔ یہ نہ ہو کہ کائی جم جائے مجھ پر۔۔۔۔ :laugh:
ویسے تمہاری آواز تمہاری بھابھی تک نہیں جا سکتی۔۔۔۔ وہ چشتیاں گئی ہوئی ہے۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
 

عینی شاہ

محفلین
میں تو ٹھہرا ہی ہوا ہوں۔۔۔ پر کتنا ٹھہرا رہوں۔۔۔ ۔ یہ نہ ہو کہ کائی جم جائے مجھ پر۔۔۔ ۔ :laugh:
ویسے تمہاری آواز تمہاری بھابھی تک نہیں جا سکتی۔۔۔ ۔ وہ چشتیاں گئی ہوئی ہے۔۔۔ ۔ :rollingonthefloor:
اووووووووووووووووووووووووو تبھی اپکو ایمان بہت ایمان سے یاد آ رہی ہے ۔۔:laughing: کوئی بات نہی یہاں سے چشتیاں کون سے زادا دور ہے :biggrin:
 
Top