عینی شاہ
محفلین
معلوماتی کدھر سے آ گئی اب یہ بات افففایک کراس پڑنے لگا تھا ۔۔اللہ کی قسم ۔۔اب ہنس کر کراس کا آئکن لگاتی ہوں گندے بچے نا ہوں تو
معلوماتی کدھر سے آ گئی اب یہ بات افففایک کراس پڑنے لگا تھا ۔۔اللہ کی قسم ۔۔اب ہنس کر کراس کا آئکن لگاتی ہوں گندے بچے نا ہوں تو
اچھا جی اپنی طرح سمجھ رکھا ہے ۔۔۔ آپ حضرات کوئی کم ہوتے ہو چغل خوری میں
مردوں کا مشہور گاناعورتوں کا مشہور گانا
کوئی چغلی نویں سناؤ
میرے ٹڈ دی پیڑ ہٹاؤ
کھیڈو چغلیاں چغلیاں
مردوں کا مشہور گانا
بچنا اے حسینوں لو میں آگیا
عقل کا دشمن
عورتوں کا قاتل
اپنی ادا ہے ملبہ سارہ
اپنی خطاؤں کا
عورتوں پہ ڈالنا
ہائے ہائے خوش فہمیاں تو دیکھے جناب کیعورتیں عقل کے دشمن پر مرتی کیوں ہیں؟؟؟
بلکہ آپ ایسا لکھنا چا رہے تھے کہ عورتیں عقل کے دشمن کو مارتی کیوں ہیں بچارہ پہلے سے ہی مرا ہوتا ہےعورتیں عقل کے دشمن پر مرتی کیوں ہیں؟؟؟
ہائے ہائے خوش فہمیاں تو دیکھے جناب کی
اُٹھ جائیں صبح ہوگئی ہے
پہلے تو نین بھائی کو کوئی نصیحت دو ۔۔ہماری صنف پر بے بنیاد حملے ہورہے ہیں ۔۔۔میری کچھ مدد کرو ان کو جواب دینے میںمجھے بھی نصیحت حاصل کرنی ہے
اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے اردگرد سہیلیوں کا رش لگا رہے تو
نہ صرف زمانے بھر کی چغلیوں کا ذخیرہ ہونا چاہیے۔۔۔ بلکہ ہر بات کے اختتام پر یہ لازمی کہیں
"جتنا پتا تھا اس سے تو زیادہ ہی بتا دیا ہے"
بلکہ آپ ایسا لکھنا چا رہے تھے کہ عورتیں عقل کے دشمن کو مارتی کیوں ہیں بچارہ پہلے سے ہی مرا ہوتا ہے
کون سا والاآپ اپنا مراسلہ ذرا خود ہی پہلے پڑھ لیں۔۔۔
احمد بھیا آپ بھیبھیا جو بات "اِن لوگوں" کو پہلے سے پتہ ہے وہ کیوں بتا رہے ہیں۔
ہائیں میں تو سمجھ نینی بھیا دوسروں کو نصیحت کر رہے ہیںپہلے تو نین بھائی کو کوئی نصیحت دو ۔۔ہماری صنف پر بے بنیاد حملے ہورہے ہیں ۔۔۔ میری کچھ مدد کرو ان کو جواب دینے میں
بھیا جو بات "اِن لوگوں" کو پہلے سے پتہ ہے وہ کیوں بتا رہے ہیں۔
کون سا والا
معلوماتی کدھر سے آ گئی اب یہ بات اففف
ہیں لیکن آپ تو نیرنگ خیال تھے پہچان بھی بدل لی کیا ۔۔جو بونگیاں آپ مار رہیں ہیں ساری دوبارہ پڑھ لیں اور ذرا دیکھیں کہ ہم کتنے صابر ہیں۔۔۔
مجھے معلوماتی اور مفید کی ریٹ پر سخت آبجیکشن ہے ۔۔تو اور کیا ریٹ کرتا پھر۔۔۔