سیدہ شگفتہ
لائبریرین
مستحقِ رشوتِ حسنہ!
رشوت
مستحقِ رشوتِ حسنہ!
ممکن ہے نہ اچھا لگے لیکن ہند و پاک میں گوشت اور سبزیاں کون کھاتا ہے؟ یہ چیزیں تو مخصوص مسالوں کے آمیزے کھانے کا ذریعہ ہوتے ہیں۔ ویسے یہ سبزی عموماً اس طرح نہیں بنائی جاتی جیسے ہم نے بنائی ہے۔مجھے تو پھر شاید اچھا نہیں لگے اس کا ذائقہ
یہ سبزی شاید یہاں نہیں پائی جاتی۔
ممکن ہے نہ اچھا لگے لیکن ہند و پاک میں گوشت اور سبزیاں کون کھاتا ہے؟ یہ چیزیں تو مخصوص مسالوں کے آمیزے کھانے کا ذریعہ ہوتے ہیں۔ ویسے یہ سبزی عموماً اس طرح نہیں بنائی جاتی جیسے ہم نے بنائی ہے۔
تفصیل پلیز
بطور رشوتِ حسنہ کچھ شیرینی نہ ہو جائے؟
اگر اس نام کو بھی گلابی کر دیا جاتا تو اقتباس کے ہائیلائٹ سے رنگ ہی مل جاتا۔سیدہ شگفتہ
تو کیا یہ افسوسناک بات ہے جو منھ بگڑ گیا شگفتہ بٹیا کا؟سعود بھائی، ہمارے گھر میں جو کھانا بنتا ہے اس میں مرچ مسالے نمک سب ہی کم ڈالے جاتے ہیں
ممکن ہے نہ اچھا لگے لیکن ہند و پاک میں گوشت اور سبزیاں کون کھاتا ہے؟ یہ چیزیں تو مخصوص مسالوں کے آمیزے کھانے کا ذریعہ ہوتے ہیں۔ ویسے یہ سبزی عموماً اس طرح نہیں بنائی جاتی جیسے ہم نے بنائی ہے۔
اگر اس نام کو بھی گلابی کر دیا جاتا تو اقتباس کے ہائیلائٹ سے رنگ ہی مل جاتا۔
ویسے کیا واقعی بٹیا سیدہ شگفتہ پری سبزیاں اور گوشت ابال کر برائے نام نمک ڈال کر بغیر تیل اور مسالے کے کھاتی ہیں؟
تو کیا یہ افسوسناک بات ہے جو منھ بگڑ گیا شگفتہ بٹیا کا؟
ویسے بھی عمومی قاعدہ بناتے ہوئے شاذ کو خاطرمیں نہیں لاتے!
بطور رشوتِ حسنہ کچھ شیرینی نہ ہو جائے؟
افسوسناک تو نہیں ہے بس ذرا مشکل ہوتی ہے پھیکے کھانے کھانے میں
صرف چوہے کا قصور ہوگا!میں کیا تو تھا ہوا نہیں ، یہ ماؤس اور سیدہ شگفتہ دونوں کا قصور ہے
راوی کا یقین بھی خوب ہے!یہ تو امی اور بھابھی لوگ کا کمال ہے ورنہ سیدہ شگفتہ اگر کچن میں گئیں تو ہر گز ایسا نہیں ہو گا راوی کو مکمل یقین ہے
گلابی ہی ٹھیک تھا۔سیدہ شگفتہ
صرف چوہے کا قصور ہوگا!
راوی کا یقین بھی خوب ہے!