سیما علی
لائبریرین
آپکو کیسے پتہ؟؟؟؟؟یاسمیں بہن کے ہاتھ کا آپریشن ہوگا شاید
آپکو کیسے پتہ؟؟؟؟؟یاسمیں بہن کے ہاتھ کا آپریشن ہوگا شاید
اللہ پاک آپ پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔ آمین۔ہاتھ کا نہیں قدیر بھائی۔۔۔ کندھے کا ۔ جہاں چوٹ لگی ہے۔
وہ پہلے بتارہی تھیآپکو کیسے پتہ؟؟؟؟؟
اچھا جی سمجھنے میں غلطی ہوگئیہاتھ کا نہیں قدیر بھائی۔۔۔ کندھے کا ۔ جہاں چوٹ لگی ہے۔
جی ضرور بنائیںبہترین چیز گرمی کے لئیے ہم کل بنائیں گے۔۔۔۔۔
ابھی تک ڈاکٹر نے تو نہیں کہاوہ پہلے بتارہی تھی
ٹھیک ہے اچھا ہے نہیں کہا توابھی تک ڈاکٹر نے تو نہیں کہا
یہ کب ہوا ؟ہاتھ کا نہیں قدیر بھائی۔۔۔ کندھے کا ۔ جہاں چوٹ لگی ہے۔
ترکیب بھی بتائیں اور ذائقہ کیسا ہے؟خالہ نے کیری کا پنہ بنایا اور ہم نے پیا۔ پہلی دفعہ پیا۔ ٹھنڈ پے گئی۔ صحت بخش مشروب۔
ہمارا سو سالہ تجربہ ہےہمارا ستر سالہ تجربہ ہے کہ جو چیز آنکھوں کو نہیں بھائی وہ زبان کو بھی نہیں بھائی!!!
24 اپریل کویہ کب ہوا ؟
یہ کبھی نہیں ہوایہ کب ہوا ؟
آپ نے کہا تھا نا کہ نہیں ہوا؟24 اپریل کو
انھی تک ٹھیک نہیں ہوا
آپریشن کی بچت ہو گئی الحمد للہیہ کبھی نہیں ہوا
ہونا تھا لیکن بچت ہو گئی
جی ہاں نہہں ہوا آپریشنآپ نے کہا تھا نا کہ نہیں ہوا؟
آپ بے چارے عبدالقدیر بھائی کی غلطیاں نکالتی رہتی ہیں اور خود۔۔۔۔۔۔جی ہاں نہہں ہوا آپریشن