گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں جی ایسا ہی ہے قدیر بھائی۔ترکیب ایک ہی ہوتی ہے بس چیزیں الگ الگ
ہاں جی ایسا ہی ہے قدیر بھائی۔ترکیب ایک ہی ہوتی ہے بس چیزیں الگ الگ
آپریشن سے پہلے بن گیا تو ۔۔۔۔جی ان شاء اللہ ۔
ایسے ہی کھانے ایک ہی ہوتے ہیں بس بنانے کے طریقے الگ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے پاکستانی کھانے الگ ہوجاتے ہیں اور دوسرے کھانے الگہاں جی ایسا ہی ہے قدیر بھائی۔
درست ہی فرماتے ہیںدرست فرمایا
امید تو ہے۔آپریشن سے پہلے بن گیا تو ۔۔۔۔
دودھ کا دودھ پانی کا پانییہ تو ذرا پک جانے دیں پھر معلوم پڑے گا۔
یہ آپریشن کا کیا قصہ ہے؟آپریشن سے پہلے بن گیا تو ۔۔۔۔
نہیں صرف اروی۔آلو اروی مکس بھی بناتے ہیں کیا؟
اس میں اروی کی باریک قتلیاں، زیرہ، کٹی ہوئی لال مرچ، نمک، اگر چاہیں تو ہرا دھنیا اور کڑی پتہ ڈلتا ہے، اور کڑاہی ڈھک کر تیل میں فرائی کی جاتی ہیں۔ہمارے خاندان میں تو میں نے کہی نہیں دیکھی زیرے والی اروی
اروی ہو اور اس پر ہلکی سی اجوائن نہ ڈالی جائے تو کوئی فائدہ نہیں۔ یہ بھی ذرا ٹرائی کر کے دیکھیے گا۔زیرہ شامل کر لیجئیے گا نا۔ زیرے والی میں زیادہ مصالحہ نہیں بنتا۔
نہیں صرف اروی۔
زیرے والی آلو کی قتلیاں الگ بنتی ہیں، وہ ہمارے گھر زیادہ تر ارہر کی دال اور چاول کے ساتھ بنتی ہیں۔
بھوک لگ گئی تابش بھائی۔اس میں اروی کی باریک قتلیاں، زیرہ، کٹی ہوئی لال مرچ، نمک، اگر چاہیں تو ہرا دھنیا اور کڑی پتہ ڈلتا ہے، اور کڑاہی ڈھک کر تیل میں فرائی کی جاتی ہیں۔
جی اجوائن کا اپنا ہی مزہ ہے۔اروی ہو اور اس پر ہلکی سی اجوائن نہ ڈالی جائے تو کوئی فائدہ نہیں۔ یہ بھی ذرا ٹرائی کر کے دیکھیے گا۔
وہ تو جب بھی وقت کم ہو اور فوری ڈنر کی ضرورت ہو تو بناتے ہیں۔ اروی بھی اسی طرح ٹرائی کریں گے۔اگر زیرے والے آلو کھائے ہوں، تو اسی طرح بنتی ہیں۔
جی یہ آلو کی قتلیوں کی طرح بن رہی ہے تھوڑا سا فرق ہےاس میں اروی کی باریک قتلیاں، زیرہ، کٹی ہوئی لال مرچ، نمک، اگر چاہیں تو ہرا دھنیا اور کڑی پتہ ڈلتا ہے، اور کڑاہی ڈھک کر تیل میں فرائی کی جاتی ہیں۔
یاسمیں بہن کے ہاتھ کا آپریشن ہوگا شایدیہ آپریشن کا کیا قصہ ہے؟
املی کا بھی بنتا ہے ٹھنڈا ہوتا ہےخالہ نے کیری کا پنہ بنایا اور ہم نے پیا۔ پہلی دفعہ پیا۔ ٹھنڈ پے گئی۔ صحت بخش مشروب۔
ہاتھ کا نہیں قدیر بھائی۔۔۔ کندھے کا ۔ جہاں چوٹ لگی ہے۔یاسمیں بہن کے ہاتھ کا آپریشن ہوگا شاید
بہترین چیز گرمی کے لئیے ہم کل بنائیں گے۔۔۔۔۔خالہ نے کیری کا پنہ بنایا اور ہم نے پیا۔ پہلی دفعہ پیا۔ ٹھنڈ پے گئی۔ صحت بخش مشروب۔