گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہ تو ہم نے دیکھنا ہوتا ہے کہ سب دوسروں کی املا چیک کر بھی رہے ہیں یا نہیںآپ بے چارے عبدالقدیر بھائی کی غلطیاں نکالتی رہتی ہیں اور خود۔۔۔۔۔۔
وہ تو ہم نے دیکھنا ہوتا ہے کہ سب دوسروں کی املا چیک کر بھی رہے ہیں یا نہیںآپ بے چارے عبدالقدیر بھائی کی غلطیاں نکالتی رہتی ہیں اور خود۔۔۔۔۔۔
اللہ آپ کو صحت دے24 اپریل کو
انھی تک ٹھیک نہیں ہوا
یہ اچھی بات ہے سرجری آخری آپشن ہونا چاہئےجی ہاں نہہں ہوا آپریشن
بس انجکشن
اور سوموار سے فزیوتھراپی بھی شروع ہو گئی
یہ بھی اچھی ہےیہ کبھی نہیں ہوا
ہونا تھا لیکن بچت ہو گئی
حادثہ کیسے ہوا ؟آپریشن کی بچت ہو گئی الحمد للہ
لیکن جو ہونے کی بات کر رہے مطلب کہ حادثے کی۔۔وہ تو ہوا تھا نا
اور دیکھنے میں ایک معمولی سا حادثہ کتنا تکلیف دہ تھا کہ اس کے بعد ہم ایک گھنٹہ لگاتار سو نہیں سکتے
ٹھیک ہونے میں ابھی اچھا خاصا وقت لگنا ہے
آمین الہی آمیناللہ پاک آپ پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔ آمین۔
آمیناللہ آپ کو صحت دے
آپا کیسی ہیں آپ؟
آمین ثم آمیناللہ آپ کو صحت دے
کھا بھی لئے۔۔۔ اور تصویر بھی شئیر نہ کی۔کل گول گپے بنائے تھے اور رج کے کھائے تھے۔
ان شاء اللہ اس کی نوبت نہیں آئے گی۔ البتہ درد ختم ہونے اور ٹھیک سے بازو استعمال کرنے میں بہت ٹائم لگ جائے گا۔یہ اچھی بات ہے سرجری آخری آپشن ہونا چاہئے
یعنی کھانا نہیں کھایاکل گول گپے بنائے تھے اور رج کے کھائے تھے۔
پہلی بار سنت پوری کی۔۔۔ مبارک ہو
پہلی بار ایسے مٹی کے برتن میں کھانا کھایا اچھا لگا
مٹی کا برتن بھی سُنت
اور لال دسترخوان میں کھانا بھی سُنت
بہت اچھا ہے
پہلی بار ایسے مٹی کے برتن میں کھانا کھایا اچھا لگا
مٹی کا برتن بھی سُنت
اور لال دسترخوان میں کھانا بھی سُنت
یہ مٹی کا برتن 120 روپے میں لیا
اِس تصویر کو شئیر کرنے کا مقصد ہمارے نبی ﷺ کی سُنت کو عام کرنا ہےپہلی بار سنت پوری کی۔۔۔ مبارک ہو