آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

عرفان سعید

محفلین
بیگم کے بسترِ علالت پر ہونے کے باعث پچھلے دو ہفتے سےدن کا کافی حصہ کچن میں ہی گزر رہا ہے۔ بیگم کی طبعیت کچھ بہتری کی جانب مائل ہے تو آج بچوں کے لیے کھیر بنائی اور ناشتے میں آئس کریم وافل، بیریز اور چاکلیٹ کے ساتھ
 
سیما علی

لائبریرین

اب کیسی طبعیت ہے ۔۔شکر ہے کہ آپ نے کہا اب بہتری کی طرف ہے ۔۔کھر واقعی گھر والی کے علیل ہونے سے گھر اُلٹ پلٹ جاتا ہے ۔۔۔سلامت رہیں ۔اور آپکی تیمار داری اور سلیقہ شعاری کے باعث یقیناً خوش ہوئی ہونگی ۔۔شاد و آباد رہیے۔۔آمین
 
بہت شکریہ!
سرجری ٹھیک ہو گئی لیکن ریکوری کافی وقت طلب ہے۔ مزید 4 سے 6 ہفتوں میں شب و روز معمول پر آ جائیں گے۔
 
عرفان سعید

محفلین
ا

ان شاء اللّہ بہتری ہوگی !ہماری بہت ساری دعائیں۔۔۔ بٹیا کا بہت خیال رکھیے گا ۔

ان شاء اللّہ!
دعاوں کا بہت شکریہ
 
سیما علی

لائبریرین
kf93kkF.jpg

سینڈ وچ ۔۔کباب ۔سلاد ۔ دہی پھلکی۔۔پھلکی مونگ کی دال کی بنائیں ۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
صبح صبح سب سے پہلے دوپہر کی دعوت کے لئے شاہی ٹکڑے بنائے باقی اسٹو بنانا ہے پلاؤ سلاد اور پلاؤ یخنئ تیار ہے اسٹو بھی بنانے رکھ دیا ہے ۔۔۔تو یہ ہے مینو دوپہر کی دعوت آخری دفعہ کا نہیں 😊😊😊😊😊
HGUjue3.jpg
 
Top