بڑی ڈھیٹ چائے تھیچائے ہی پکائی بار بار
بہترین 🌟🌟🌟🌟🌟کل میں نے بھی بار بی کیو بنایا تھا ۔
اسی چائے کو تو نہیں پکایا تھا بار بار۔۔۔ ہر بار نئے سرے سے بنائی تھی چائے زیک بھائی۔بڑی ڈھیٹ چائے تھی
بہت زبردستکل میں نے بھی بار بی کیو بنایا تھا ۔
یہ روغنی نان گھر میں بنائیں گئے ہیں ؟
سردی شکن مٹن نہاری
روغنی نان
گھر کا ہی لگ رہا ہے قدیر بھائی !!!!یہ روغنی نان گھر میں بنائیں گئے ہیں ؟
جییہ روغنی نان گھر میں بنائیں گئے ہیں ؟
پراٹھا تو یقیناً لذیذ ہوگا پر ٹونا مچھلی آپ کو ہی کھانا ہے ۔۔ایک مرتبہ رضا نے دھوکہ سے کھلانے کی کوشش کی پر ہم نے فوراً پہچان لیا کہ مچھلی ہے اور نوالہ نہ کھا سکے ۔۔۔اسلئے پراٹھے میں بھائی کے ساتھ ہمارا بھی حصۂ ہے پر ٹونا فش آپکی😊😊😊😊آج میں نے پراٹھے پکائے اور ٹونا مچھلی سے کھائے ۔
کیوں آپا۔ مچھی تو بڑی اچھی ہوتی ہے ۔پراٹھا تو یقیناً لذیذ ہوگا پر ٹونا مچھلی آپ کو ہی کھانا ہے ۔۔ایک مرتبہ رضا نے دھوکہ سے کھلانے کی کوشش کی پر ہم نے فوراً پہچان لیا کہ مچھلی ہے اور نوالہ نہ کھا سکے ۔۔۔اسلئے پراٹھے میں بھائی کے ساتھ ہمارا بھی حصۂ ہے پر ٹونا فش آپکی😊😊😊😊
بھیا پتہ نہیں کبھی کھائی نہیں بچپن سے ہی نہیں !!!شاید یہی وجہ ہے کہ اب بھی نہیں کھائی !!بچے مگر تینوں کھاتے ہیں پکا کے ضرور دیتی ہوں 😊😊😊😊کیوں آپا۔ مچھی تو بڑی اچھی ہوتی ہے ۔
اوہووو!!!! آپا یہ تو آپ نے اپنے آپ کو ایک نعمت عظمی سے محروم کیے رکھا ہے ۔ لِلہ اس عمل سے رجوع کیجیے ۔بھیا پتہ نہیں کبھی کھائی نہیں بچپن سے ہی نہیں !!!شاید یہی وجہ ہے کہ اب بھی نہیں کھائی !!بچے مگر تینوں کھاتے ہیں پکا کے ضرور دیتی ہوں 😊😊😊😊
میں آپکی اِس بات سے متفق ہوں سیما بہن مچھلی جیسی نعمت سے کیوں محروم کررہی ہیں اپنے آپ کو، ایک بار کھائیں گی تو اچھی لگے گی آپ کو ،ورنہ تو فنگر فش ٹرائی کرکے دیکھیں ۔اوہووو!!!! آپا یہ تو آپ نے اپنے آپ کو ایک نعمت عظمی سے محروم کیے رکھا ہے ۔ لِلہ اس عمل سے رجوع کیجیے ۔
پراٹھا تو فائن آٹے کا اچھا لگتا ہے اور روٹی چکی والے آٹے کی اِسی لئے ہم ہر ماہ میں دو قسم کے آٹے لیتے ہیںپراٹھا تو یقیناً لذیذ ہوگا پر ٹونا مچھلی آپ کو ہی کھانا ہے ۔۔ایک مرتبہ رضا نے دھوکہ سے کھلانے کی کوشش کی پر ہم نے فوراً پہچان لیا کہ مچھلی ہے اور نوالہ نہ کھا سکے ۔۔۔اسلئے پراٹھے میں بھائی کے ساتھ ہمارا بھی حصۂ ہے پر ٹونا فش آپکی😊😊😊😊
بنگالی تو ناشتے میں بھی کھاتے ہیں ہمارے ایک پڑوسی تھے !تو اُنکے گھر ناشتے پر بھی فش دیکھی !!!!!میں آپکی اِس بات سے متفق ہوں سیما بہن مچھلی جیسی نعمت سے کیوں محروم کررہی ہیں اپنے آپ کو، ایک بار کھائیں گی تو اچھی لگے گی آپ کو ،ورنہ تو فنگر فش ٹرائی کرکے دیکھیں ۔
آپ بہاری لوگوں کو دیکھ لیں اُن کی تو مچھلی بہت ہی پسندیدہ ڈش ہے ہفتے میں دو تین بار تو کھا ہی لیتے ہوں گے۔
ایک گھر پر ہمارا آنا جانا تھا وہ بتارہی تھیں کہ ہم جب تک دن میں چاول نہ کھائیں ہمیں لگتا ہے کہ ہم نے کچھ بھی نہیں کھایا وہ بھی بنگالی ہی تھےبنگالی تو ناشتے میں بھی کھاتے ہیں ہمارے ایک پڑوسی تھے !تو اُنکے گھر ناشتے پر بھی فش دیکھی !!!!!