گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نان جلایا کیوں بھلا
سردی شکن مٹن نہاری
روغنی نان
نان جلایا کیوں بھلا
سردی شکن مٹن نہاری
روغنی نان
آخرکار ایک فرق تو مل ہی گیا سیما آپا آپ کی اور ہماری پسند میںبھیا پتہ نہیں کبھی کھائی نہیں بچپن سے ہی نہیں !!!شاید یہی وجہ ہے کہ اب بھی نہیں کھائی !!بچے مگر تینوں کھاتے ہیں پکا کے ضرور دیتی ہوں 😊😊😊😊
وہی تو۔۔۔ بس کانٹا حلق میں نہ اٹکے ۔کیوں آپا۔ مچھی تو بڑی اچھی ہوتی ہے ۔
آپ نے اس پر غور کیوں نہ کیا کہ پلیٹ گول ہے اور جلی ہوئی بھی نہیں۔نان جلایا کیوں بھلا
اس لئے کہ کھانا تو نان ہے نہ کہ پلیٹ۔۔۔ پلیٹ ٹیڑھی میڑھی ہو، گزارا ہو جاتا مگر نان ٹیڑھا ہو، طبیعت پہ گراں گزرتا نا وقار بھائی۔آپ نے اس پر غور کیوں نہ کیا کہ پلیٹ گول ہے اور جلی ہوئی بھی نہیں۔
ویسے کیا بوالعجبی ہے بٹیا ۔ اپنا کانٹا مچھلی کے حلق میں بھلے اٹکے ۔ اس کا کانٹا ہمارے حلق میں نہ اٹکے ۔وہی تو۔۔۔ بس کانٹا حلق میں نہ اٹکے ۔
کیا واقعی!اس لئے کہ کھانا تو نان ہے نہ کہ پلیٹ۔۔۔
پلیٹ اور نان تو چلو بتا دیا ۔اس لئے کہ کھانا تو نان ہے نہ کہ پلیٹ۔۔۔ پلیٹ ٹیڑھی میڑھی ہو، گزارا ہو جاتا مگر نان ٹیڑھا ہو، طبیعت پہ گراں گزرتا نا وقار بھائی۔
بہت ہی آسان۔۔۔۔ کھیر ٹیڑھی ہو جائے تو اسے خود بھی ٹیڑھا ہو کر کھا لینا چاہئیے۔ خاص طور پر اس وقت جب اس میں سے ڈھیروں بادام بھی جھانک رہے ہوں۔پلیٹ اور نان تو چلو بتا دیا ۔
یہ بھی بتاؤ کہ اگر کھیر ٹیڑھی ہو جائے تو کیا ہو گا ۔
ہاں نا۔۔۔کیا واقعی!
سچ تو یہ ہے کہ ہم نے مچھلی ہی کے حلق میں کانٹا نہ اٹکنے کی بات کی تھی۔ کیونکہ اس کے پاس تو کوئی ٹوٹکا نہیں ہوتا نا اپنے حلق میں پھنسا کانٹا نکالنے کا۔ جبکہ ہم انسانوں کے پاس تو کئی ایک ہوتے ہیں جن میں سے کوئی تو کام کر ہی جاتا ہے۔ویسے کیا بوالعجبی ہے بٹیا ۔ اپنا کانٹا مچھلی کے حلق میں بھلے اٹکے ۔ اس کا کانٹا ہمارے حلق میں نہ اٹکے ۔
اے مچھلیو ! ہم انسانوں کو معاف کرنا بھئی ۔
یعنی کے آپ کو مچھلی پسند ہے؟آخرکار ایک فرق تو مل ہی گیا سیما آپا آپ کی اور ہماری پسند میں
پھر بھیجنا پڑے گی گُل کو پکا کے 🤓یعنی کے آپ کو مچھلی پسند ہے؟
ون دش پارٹی میں ٹو ڈش لے گئیں...
کل مرغی کے کٹلٹس اور شاہی ٹکڑے بنائے !ہماری دوست کے گھر ون ڈِش پارٹی تھی !
یہ فےسے فراڈ نہیں فے سے فیاضی ہے ۔ اس کی وجہ سے آپا پارٹی میں فے سے فرسٹ آئی ہوں گی۔یہ تو کھلا فراڈ ہے!!!
ہم نے کہا ایک نمکین ایک میٹھا !!!!ون دش پارٹی میں ٹو ڈش لے گئیں...
یہ تو کھلا فراڈ ہے!!!
بھیا نے بالکل صحیح کہا !!!! آپ کے بڑے بھیا کو شاہی ٹکڑے کھانا تھے تو ہم نے کہا ایک بندے کے لئے کیا بنائیں ۔ سب ہی کھا لیں !!! یہ ہماری کمیٹی پارٹی تھی !!! آپکے بڑے بھیا کو رشوت دیئے بغیر تو جانے کی اجازت نہ ملتی 🤓🤓یہ فےسے فراڈ نہیں فے سے فیاضی ہے ۔ اس کی وجہ سے آپا پارٹی میں فے سے فرسٹ آئی ہوں گی۔
مرغی کے کٹلٹس اور شاہی ٹکڑے دیکھنے میں تو اچھے لگ رہے ہیں کھانے میں کیسے ہونگے وہ تو آپ ہی بتاسکتی ہیں
کل مرغی کے کٹلٹس اور شاہی ٹکڑے بنائے !ہماری دوست کے گھر ون ڈِش پارٹی تھی !
کھیر ہو اور فریز ر میں ٹھنڈی ہوتو کیا ہی بات ہےبہت ہی آسان۔۔۔۔ کھیر ٹیڑھی ہو جائے تو اسے خود بھی ٹیڑھا ہو کر کھا لینا چاہئیے۔ خاص طور پر اس وقت جب اس میں سے ڈھیروں بادام بھی جھانک رہے ہوں۔
سب کو اچھے لگے تو سمجھیں محنت وصول ہوگئی😊😊😊😊مرغی کے کٹلٹس اور شاہی ٹکڑے دیکھنے میں تو اچھے لگ رہے ہیں کھانے میں کیسے ہونگے وہ تو آپ ہی بتاسکتی ہیں