سید عمران
محفلین
لگتا ہے آپ کا کس کے علاج کیا ہے!!!نہیں۔۔۔۔ یاسر بھائی ایسی پیاری پیاری چھترول کرتے ہیں کہ سارے کس بل نکل جاتے ہیں۔ 😜
لگتا ہے آپ کا کس کے علاج کیا ہے!!!نہیں۔۔۔۔ یاسر بھائی ایسی پیاری پیاری چھترول کرتے ہیں کہ سارے کس بل نکل جاتے ہیں۔ 😜
ہائے اللہ !آپ نے یہ کیا راز فاش کر دیا۔اب تو ہر ایک ٹھرکی صوفی میرے پیچھے پڑ جائے گا۔کیوں؟؟؟
کیا یہ کسی فیمیل کی میل آئی ڈی ہے ؟؟؟
یہاں پر "ایک" صرف ایک ہی ہے نا! دو تو نہیں ہے کہیں؟ہائے اللہ !آپ نے یہ کیا راز فاش کر دیا۔اب تو ایک ٹھرکی صوفی میرے پیچھے پڑ جائے گا۔
بیچاری۔۔۔ کیا بنے گا آج تمہارا؟؟چائے کے دو مگ پئیے ۔۔۔ اور بس
ایک لفظ بڑھا دیا اب دیکھیںیہاں پر "ایک" صرف ایک ہی ہے نا! دو تو نہیں ہے کہیں؟
میں میں میں میںبیچاری۔۔۔ کیا بنے گا آج تمہارا؟؟
باقی بچے گا تو بس چارا۔۔۔۔ بکریاں اور آپ کے ایک ساتھ کھاتے رہنا۔ اور اپنی اپنی باری پہ کہنا "میں میں میں"۔۔۔ بس لڑنا نہیں
میں میں میں میں
بکریاں خاموش ہیں۔ کیا ان کی باری بھی ہم لے لیں بھائی ؟
بکریوں سے کہیں کہ وہ بتا دیں۔ اب تو ہم ان کی ان کہی بھی سمجھنے لگے ہیں بھائیمیں کیسے بتاؤں کہ مجھے بکریوں سے کتنا لگاؤ ہے۔
🐐❤️🐐❤️🐐❤️🐐❤️
پھر تو اس کھانے پینے کی لڑی میں بکریوں کا ذکر آپ کے لیے نیک شگون نہیں ہے 😊میں کیسے بتاؤں کہ مجھے بکریوں سے کتنا لگاؤ ہے۔
🐐❤️🐐❤️🐐❤️🐐❤️
نہیں ایسی بات بھی نہیں ۔ اس لگاؤ کی ایک وجہ مٹن بھی تو ہے ۔ اللہ کی نعمتوں کو اللہ ہی کی حکمت کے تابع رکھتے ہیں ہم۔پھر تو اس کھانے پینے کی لڑی میں بکریوں کا ذکر آپ کے لیے نیک شگون نہیں ہے 😊
انگریزی میں مٹن میچور شیپ کے گوشت کے لئے مستعمل ہے (لیمب کے مقابلے میں)۔ پاکستانی انگریزی میں یہ بکرے کے گوشت کے لئے کیسے استعمال ہونے لگا؟اس لگاؤ کی ایک وجہ مٹن بھی تو ہے
ہم اسے یعنی مٹن کو چھوٹا گوشت کہتے ہیں ۔ عموما یہی رائج ہے یہاں ۔ اور بیف کو بڑا گوشت یا بڑے کا گوشت۔انگریزی میں مٹن میچور شیپ کے گوشت کے لئے مستعمل ہے (لیمب کے مقابلے میں)۔ پاکستانی انگریزی میں یہ بکرے کے گوشت کے لئے کیسے استعمال ہونے لگا؟
اک حسیں ہو تو دل اسے دے دیں
سخت مشکل ہے ان ہزاروں میں
ان بکریوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں