آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

شمشاد

لائبریرین
یعنی اِس کو اِس طرح بھی سمجھا جا سکتا ہے کہ پاکستان میں دُنیا کا سب سے اچھا آم پیدا ہوتا ہے
اس میں کیا شک ہے، بیشک پاکستانی آم دنیا بھر میں مشہور ہیں۔

ویسے تو میں آسٹریلیا کا آم بھی کھایا ہے، ایک آم کا وزن دو کلو سے بھی زیادہ تھا۔
 

افضل حسین

محفلین
IMG-20220611-174333.jpg

فش کویراجی
 
خمیری روٹی ۔۔۔ آٹا پڑے پڑے خمیر ہو گیا تھا کیا؟
آٹا خمیرہ نہیں ہوا تھا ۔ قیمہ کرتے کرتے اور پھر اس کو پکاتے پکاتے کافی وقت لگ گیاتھااور کافی کچرا اکٹھا ہو گیا تھا اوپر سے روٹی پکاتے ہوئے میں کھلارا بہت ڈالتا ہوں جس پر بیغم کی گھر واپسی پر میری چھترول ہونے کا اندیشہ تھا تو گھر پر روٹی بنانے کا موڈ ہی نہیں بنا۔ لہذا روٹی نانبائی سے منگوا لی تھی
 
Top