آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

شمشاد

لائبریرین
آپ کے یہاں آم کی کون سی قسم آتی ہے ؟
زیادہ تر دوسہری۔

ویسے تو دنیا بھر کے آم ملتے ہیں، جن میں سوڈان، یمن، مصر، بھارت اور دیگر ممالک شامل ہیں، لیکن جو مزہ پاکستانی آم کا ہے، کسی دوسرے ملک کے آم کا نہیں ہے۔
 
یعنی اِس کو اِس طرح بھی سمجھا جا سکتا ہے کہ پاکستان میں دُنیا کا سب سے اچھا آم پیدا ہوتا ہے
 
زیادہ تر دوسہری۔

ویسے تو دنیا بھر کے آم ملتے ہیں، جن میں سوڈان، یمن، مصر، بھارت اور دیگر ممالک شامل ہیں، لیکن جو مزہ پاکستانی آم کا ہے، کسی دوسرے ملک کے آم کا نہیں ہے۔
ویسے پھلوں کا بادشاہ آم ہے اگرآموں کا بادشاہ ہو تو کون سا ہوگا؟
 
Top