محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
انڈا ، پراٹھا اور چائے۔
جناب وہ کباب نہیں ہیں بلکہ ہم نے وہی ڈش آزمائی ہے جو آپ نے بنائی تھی ۔ یعنی شملہ مرچ ، آلو یاد آیا کچھ ؟ ہم نے جان بوجھ کر نام نہیں لکھا تھا ۔وہ کڑی پتہ نکال کر ذرا پلیٹ ادھر سرکائی جائے اور کباب بھی!
مجھے بھی حلیم ہی لگا تھا۔حلیم ہے عائشہ ۔
جی عائشہ ہم نے حلیم میں انڈے بھی ڈالے تھے ۔مجھے بھی حلیم ہی لگا تھا۔
اور اس میں انڈے بھی ڈالے ہیں اپیا؟
بہت خوب! اور ایسے زاویے سے تصویر لی کہ شملہ مرچ نظر نہ آئے اور مجلہ تجرید البیان کا معمہ نمبر 420 بن جائے جس کا درست حل بتانے والے چار لاکھ خوش نصیبیوں میں مبلغ ایک لاکھ روپے برابر برابر تقسیم کیا جانا ہے۔جناب وہ کباب نہیں ہیں بلکہ ہم نے وہی ڈش آزمائی ہے جو آپ نے بنائی تھی ۔ یعنی شملہ مرچ ، آلو یاد آیا کچھ ؟ ہم نے جان بوجھ کر نام نہیں لکھا تھا ۔
ٹھیک ہے آپی میں ناعمہ کو بولوں گی وہ بھی ایسا بنائے۔جی عائشہ ہم نے حلیم میں انڈے بھی ڈالے تھے ۔
کیوں اپ نہیں بنائیں گی ؟ٹھیک ہے آپی میں ناعمہ کو بولوں گی وہ بھی ایسا بنائے۔
مجھے نہیں بنانا آتا اپیاکیوں اپ نہیں بنائیں گی ؟
تو سیکھ لینا چاہیے ناں۔مجھے نہیں بنانا آتا اپیا
ناعمہ بہت اچھا بناتی ہے۔
نہیں ناں اپیاتو سیکھ لینا چاہیے ناں۔
کوئی کام بھی مشکل نہیں ہوتا ننھی پری ۔نہیں ناں اپیا
یہ بڑا مشکل کام ہے۔
اپیا کہتی ہیں تو ٹھیک ہی کہتی ہوں گی۔کوئی کام بھی مشکل نہیں ہوتا ننھی پری ۔
ایسی باتیں جو بھی کہیں ٹھیک ہی ہوتی ہیں ۔اپیا کہتی ہیں تو ٹھیک ہی کہتی ہوں گی۔